Monthly Archives

جون 2020

کیرالہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، طبی ٹیم کے سربراہ ممبئی پہنچ گئے

50 تجربہ کار ڈاکٹروں اور 100تربیت یافتہ نرسوں کی ٹیم ممبئی پہنچ رہی ہے ممبئی کے مہالکشمی ریس کورس روڈ پر 600 بستروں پر مشتمل کوویڈ 19 ہسپتال اور 125 بستروں کا آئی سی یو قائم کریں گے۔ ممبئی : یکم جون (یو این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے…

سریلی موسیقی اور کھنکتی آواز سے ناظرین کی دیوانہ بنایا واجد نے

ممبئی، یکم جون (یو این آئی) بالی وڈمیں واجد خان کو ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے نہ صرف اپنی سریلی دھنوں سے بلکہ اپنی کھنکتی آواز سے بھی ناظرین کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ واجد خان کی پیدائش اترپردیش کے سہارنپور…

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا سے متاثر

یریوان یکم جون(یو این آئی)آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا وائرس’کووڈ-19‘سے متاثر پائے گئے ہیں مسٹر پاشنیان نے پیر کو فیس بک لائیو ویڈیو کے ذریعہ خود کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا،’’مجھے…

امریکہ: وہائٹ ہاؤس پر سیاہ فام مظاہرین کا پر تشدد احتجاج : ٹرمپ کو سیکیورٹی بنکر میں دی گئی پناہ

واشنگٹن ، ڈی سی میں احتجاج کے دوران گذشتہ پر تشدد مظاہروں کے دوران ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کے ایک بنکر میں پناہ دی گئی دی نیویارک ٹائمز اور سی این این نے اتوار کے روز بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہر کے واشنگٹن ، ڈی سی میں پولیس کی بربریت کے…

چین کی ہندوستان کو دھمکی

بیجینگ:کورونا وائرس انفیکشن کو لے کر چین اور امریکہ کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے یہ مسئلہ دھیرے دھیرے پوری دنیا کو 'کولڈ وار' کی طرف لے جائے گا۔ یہ امکان اس لیے ظاہر کیا جا رہا ہے کیونکہ چین اور امریکہ…

کورونا وائرس: ساتویں نمبر پر ہندوستان ،متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی) ملک میں كورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن ہو رہے اضافہ سے متاثرین کی کل تعداد 1.90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ساتویں مقام پر…

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ملک میں بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر آج سے مہنگا ہو گیا ۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بتایا کہ قومی راجدھانی دہلی…

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج ایک ڈاکٹر اور اسکے اسسٹنٹ کے علاوہ خانگی موٹر کمپنی کا ملازم بھی…

ناندیڑ:یکم جون۔(ورق تازہ نیوز)آج یکم جون کو صبح کورونا وائرس سے متاثرین کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر عمر 45 سال اور اسکا اسسٹنٹ عمر 25 سال ہے جو ملت نگر کے متوفی بیکری والے کے ربط میں آئے تھے۔ جبکہ تیسرا مریض شیوا جی نگر۔ نئی…

مسجد اقصیٰ کو ڈھائی ماہ بعد نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

دو ماہ کی بندش کے بعد مقبو ضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کو نمازیوں کے لیے کھولا گیا تو اس موقع پر کرونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز بھی جاری کیے گئے۔ تمام نمازیوں کو ماسک پہننا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ کرونا وبا کے باعث مارچ میں مسجد اقصی…

جاسوسی کا الزام: ’پاکستانی سفارتکار 24 گھنٹوں میں انڈیا چھوڑ جائیں

نئی دہلی۔انڈیا نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جبکہ پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انڈیا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ شئر پینل منتخب کیجیےانڈین…