رفیعہ ارشد: برطانیہ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون جج ’مشعل راہ‘ بننے کے لیے پُرامید
برطانیہ میں پہلی مرتبہ ایک ایسی خاتون عدالت کی جج مقرر ہوئی ہیں جو حجاب پہنتی ہیں۔ انھیں امید ہے کہ وہ ’مشعل راہ‘ کا کردار ادا کریں گی۔رفیعہ ارشد ناٹنگھم میں سینٹ میری چیمبرز کی رکن ہیں۔ انھیں گذشتہ ہفتے مڈلینڈز سرکٹ میں جج تعینات کیا گیا…