Monthly Archives

جون 2020

بابا رام دیو کا ’کورونا وائرس‘ کی دوا بنانے سے متعلق دعویٰ نکلا جھوٹ!

بابا رام دیو کی کمپنی ’پتنجلی‘ اکثر کسی نہ کسی وجہ سے موضوعِ بحث بنی رہتی ہے۔ حال ہی میں پتنجلی نے کورونا کی دوا 'کورونیل' تیار کرنے کا دعویٰ کر کے مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی تھی۔ لیکن اب بابا رام دیو کی کمپنی اپنے اس دعویٰ سے پلٹی مارتی…

چین: فوج کو کورونا وائرس ویکسین استعمال کرنے کی اجازت مل گئی

مائیکل رابرٹس، ایڈیٹر صحت، بی بی سی نیوز چین کی فوج کو کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسین استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ چین کی Ad5-nCoV ویکسین دنیا میں 150 کے قریب ان ویکسین کے تجرباتی عمل کا حصہ ہے۔ تجرباتی مرحلے میں یہ دیکھا جا رہا ہے…

اہم خبر : وزیر اعظم مودی کل شام 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم مودی کل شام 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو شام 4 بجے قوم سے خطاب کریں گے ، ان کے دفتر نے یہ ٹویٹ کیا ہے۔ ان کا خطاب لداخ کی وادی گالوان میں ہندوستان اور چین کے مابین جاری تعطل کے درمیان آئے گا۔ Prime…

ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر بھارت میں پابندی عائد : جانئے پوری فہرست

یہ اقدام لداخ میں 15 جون کو ہونے والی جھڑپوں کے بعد چین کے ساتھ تناؤ کے درمیان ہوا ہے جس میں 20 بھارتی فوجی ہلاک اور 70 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ نئی دہلی:لداخ میں 15 جون کو ہونے والی جھڑپوں کے بعد چین کے خلاف ایک…

ناندیڑ کورونابریکینگ نیوز29جون:آج ایک اور کورونامتاثر کی موت‘دو نئے مریضوں کااضافہ

ناندیڑ:29جون( ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں آج ایک اور کرونا متاثر مریض کی اسپتال میں دوران علاج موت ہوگئی آج 29جون کو رات آٹھ بجے سرکاری دواخانہ ناندیڑ سے اطلاع ملی کہ 53 سالہ شخص ساکن نزد بگ بازار نیو کوٹھا کی آج موت ہوگئی ۔ 27جون کو اسکی رپورٹ…

ہاں میں گودی میڈیا ہوں۔۔۔! نازش ہما قاسمی

جی! گودی میڈیا، اپنے سیاسی آقائوں کے ایماء پر ان کی خوشنودی کےلیے سچ کو جھوٹ بناکر پیش کرنے والی، دن دہاڑے ، اور رات کی تاریکی میں ڈنکے کی چوٹ پر تال ٹھونک کر صریح و سفید جھوٹ کو پیش کرنے والی فخر کرنے والی ، بے مروت ، بے غیرت، حکومت کی…

’’ میں مر رہا ہوں‘‘، مرنے سے پہلے کورونا مریض نے بنایا ویڈیو

حیدر آباد :کورونا بحران کے درمیان کووڈ-19 انفیکشن میں مبتلا مریضوں کو طرح طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کہیں بیڈ موجود نہیں ہے، کہیں آکسیجن کا انتظام نہیں ہے تو کہیں وینٹی لیٹر کا مسئلہ ہے۔ ہندوستان کے کئی اسپتالوں میں مریضوں کے…

بریکنگ نیوز اورنگ آباد : والوج ایم آئی ڈی سی میں 4 جولائی سے کرفیو : 10 جولائی سے شہر میں بھی لگ…

4 جولائی سے ایم ڈی سی والوج علاقے میں کرفیو ڈسٹرکٹ کلکٹر اوئے چودھری نے بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے والوج کے علاقے میں 7 گرام پنچایتوں میں 4 سے 12 جولائی تک 9 روزہ کرفیو کا اعلان کیا۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر شہر میں حالات…

معائنہ کئے بغیر ہی نوجوان کورونا سے مثبت قراردیاگیا۔ طبی اہلکار گھر پہنچ گئے

حیدرآباد29جون(یواین آئی)اے پی کے مشرقی گوداوری ضلع کے سامرلہ کوٹہ میں کورونا کا معائنہ کئے بغیر ہی اس وبا سے مثبت پائے جانے کی اطلاع دینے کی نوجوان نے حکام سے شکایت کی۔ضلع کے سامرلہ کوٹہ منڈل کے جی کتور کا رہنے والا 28سالہ نوجوان نے کہا کہ…

شردپوار کے قافلہ کی پائلٹ کار حادثہ کا شکار ۔ پولیس اہلکارزخمی

ممبئی، 29 جون (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شردپوار کے قافلے کی پائلٹ کار کوآج پونے میں حادثہ کا شکار ہوگئی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شردپوار کے قافلے میں ان کی کار کے پیچھے چلنے والی…