Monthly Archives

جون 2020

قوم کے نام پی ایم مودی کا خطاب : ’چین-پٹرول‘ پر خاموشی، مفت راشن کے علاوہ کچھ نہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے نام خطاب کیا جس کو لے کر لوگوں میں کافی جوش دیکھنے کو مل رہا تھا۔ لیکن جب انھوں نے اپنی تقریر مکمل کی تو لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ انھوں نے سوائے مفت راشن تقسیم کرنے کی اسکیم میں توسیع کے علاوہ کچھ…

غریبوں کو نومبر تک مفت ملے گا راشن : وزیر اعظم مودی نے ماسک کے سخت نفاذ کا دیا حکم : دیکھئے ویڈیو

بھارت نے حالیہ ہفتوں میں کوویڈ 19 معاملات میں اضافہ دیکھا ہے۔ اب تک 5.6 لاکھ سے زیادہ کیسوں کی تصدیق ہوچکی ہے ، تقریبا 17،000 اموات وائرس سے جڑی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی ہندوستان میں قانون سے بالاتر نہیں ، حتی کہ ملک کا قائد…

یکم جولائی "ڈاکٹرس ڈے ” ڈاکٹر مسیحا! یا ڈاکو ؟ تمیز کرنا مشکل!!!

حافظ محمد ہاشم قادی مصباحی جمشید پور طبیب "Medical doctor” کا پیشہ اِنتہائی متبرک اور قابل احترام ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت دوست تھالیکن اب نہیں رہا۔ جیسے جیسے دولت مند ہونے کی چاہت،لالچ کانشہ بڑھا یہ مسیحائی پیشہ بھی متاثر ہوتا گیا،اور اب…

شادی کی رسومات کے دوران دلہن کی  موت

کننوج۔ ایک المناک واقعہ میں شادی کے رسومات کی تکمیل سے قبل دلہن کی مو ت ہوگئی اور دولہے کو بغیر دلہن کے گھر واپس لوٹنا پڑا ہے۔کننوج کے تھاتھیا پولیس سرکل کے تحت آنے والے گاؤں بھگت پوروا میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ مذکورہ دولہا سنجے اپنے گھر…

چین ایغور مسلمانوں کی نس بندی کرنا بند کرے: امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے چین سے ایغور مسلمانوں کی نس بند کرنے والی مہم کو فوری طور پر روکنے کے لئے کہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے جرمنی کے ماہر تعلیم ایڈرین جینز کے نئے مطالعہ کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے کہا…

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18،522 کوویڈ 19 معاملات ، 5.66 لاکھ کل معاملات : اب تک 3،34،822…

بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 3،34،822 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 16،000 سے زائد مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18،522 نئے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس سے ہندوستان کی تعداد…

ان لاک ۔ 2 کی نئی گائیڈ لائنس جاری

نئی دہلی، 29 جون (یواین آئی) کورونا وبا سے پریشان ملک میں معاشی سرگرمیوں کو پھر سے پٹری پر لانے اورزندگی کو معمول پر لانے کی سمت میں اقدام کررہی حکومت نے آج ان لاک2 سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیا ہے۔ حالانکہ کنٹینمنٹ زون میں مکمل پابندی…

بنگلہ دیش کے سیکریٹری دفاع کی کورونا سے موت

ڈھاکہ 29جون(یواین آئی)بنگلہ دیش کے سیکریٹری دفاع عبدللہ المحسن چودھری کی آج ڈھاکہ میں کورونا وائرس’کووڈ19 ‘کی وجہ سے موت ہوگئی۔ان کی طبیعت چند روز سے ناساز تھی، جوائنٹ ملٹری اسپتال میں صبح ساڑھے نوبجے ان کا انتقال ہوگیا۔ وزارت دفاع کی…

ناندیڑمیں کانگریس کا کلکٹر آفس کے روبر و احتجاج

ناندیڑ:29جون( ورق تازہ نیوز)مرکزی حکومت نے عام آدمی کی حمایت کرنے کے بجائے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے ، جس نے ان کی معیشت کو معذور کردیا ہے۔ا ن قیمتوں کو فی الفور واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے ناندیڑشہروضلع کانگریس کمیٹی نے…

ناندیڑ ۔حیدرآباد شاہراہ پر 14 گئوونش مردہ حالت میں پائی گئیں، وی ایچ پی کاکاروائی کا مطالبہ

ناندیڑ:29جون( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ۔حیدر آباد شاہراہ پر مارتلا علاقہ میں مین روڈ سے متصل چودہ گوونش مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔آ ج صبح کاسورج نکلتے ہی گائیں مرنے کی اطلاع عام ہوئی اور ہلچل مچ گئی ۔ وشوہندو پریشد نے مقدمہ درج کرکے…