Monthly Archives

مئی 2020

پربھنی میں کرونامتاثرین کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہفتہ کو مزیدچھ نئے مریض ملے

پربھنی:30۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)کورونا کی وباءتیزی سے مراٹھواڑہ بھر میں پھیل رہی ہے ۔اورنگ آباد ‘ ناندیڑ کے بعد اب پربھنی میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حالیہ چند دنوں میں یہاں پر مریضوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے ۔آج ہفتہ کو…

نیوزی لینڈ ہوا کورونا فری، آخری مریض کیا ڈسچارج ،جانیں کیسے جیتی وبا سے جنگ

امریکہ ، روس ، برطانیہ سمیت دنیا کے متعدد بڑے ممالک جہاں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں گھٹنے ٹیک چکے ہیں وہیں نیو زی لینڈ نے اس معاملے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے ۔نیوزی لینڈ لگ بھگ کورونا سے پاک ہونے کے دہانے پر ہے ۔ یہاں مسلسل پانچ دن…

کوہلی بنے دنیا کے سب سے امیر کرکٹر،فیڈرر ٹاپ پر

نئی دہلی،30 مئی ( یو این آئی )ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی دنیا کے سب سے امیر کرکٹر بن چکے ہیں۔حال ہی میں دنیا کی مشہور میگزین فوربس نے دنیا میں سال 2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا بھر کے سو کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی…

مانسون کیرالا میں دستک دے چکا ہے’اندرون دو یوم مہاراشٹرکے سبھی اضلاع میں بارش یقینی

نئی دہلی:30۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)آج ہفتہ 30 مئی کو مانسون نے کیرالا میں دستک دے دی ہے ۔ مغربی ساحلی علاقوں کے ساتھ ملک کی ریاستوں میںبارش ہورہی ہے ۔ کئی ریاستوں میں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں ۔کیرالا میں جنوب مغربی ہوائیں بہت زیادہ سرگرم ہوگئی…

زائرہ وسیم کو ٹڈیوں کے حملے پر ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

مذہب کے لیے اداکاری کو خیرباد کہنے والی بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم یوں تو شوبز انڈسٹری کا حصہ نہیں رہیں مگر پھر بھی وہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔بالی وڈ کی 'دنگل گرل' زائرہ وسیم نے گذشتہ سال مذہب کے لیے شوبز…

لاک ڈاؤن 5 : اب سفر کیلئے ای پاس کی بھی ضرورت نہیں ہوگی

نئی دہلی: مرکز نے لاک ڈاؤن 5 کے بارے میں رہنما خطوط کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اندرون ملک لوگوں اور سامان کی بین ریاستی نقل و حرکت کے لئے کسی علیحدہ اجازت ، منظوری یا ای اجازت نام کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اگر کوئی ریاست یا یونین کا علاقہ نقل و…

بریکینگ نیوز : صرف کنٹینمینٹ زون میں لاک ڈاون میں 30 جون تک توسیع ‘ 8 جون سے عبادت گاہیں، ہوٹلس ،…

نئی دہلی ، ( ایجنسیز)۔مرکزی حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔یہ لاک ڈاون 30جون 20202 تک نافذ رہے گا۔ لاک ڈاو¿ن 5.0 کے لئے حکومت کی جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق ، آئندہ دنوں میں لاک ڈاون میں آہستہ آہستہ تین مراحل میں نرمی کی…

MPCC Urdu News 30 May 2020

بی جے پی سے اس کے جھوٹ پر کسی بھی پلیٹ فارم پربحث کے لیے تیارہوں:سچن ساونت کا بی جے لیڈران کوچیلینج نظرانداز مزدوروں کی توقع پر پورا اترنے میں مرکزکی بے جے پی حکومت ناکام مودی جی کی پیدائش سے پہلے سے ہی ریلوے سبسڈی سے چل رہی ہے ، تو…

مرکزی حج کمیٹی کی فوری تشکیلِ نو کا مطالبہ؛ ماہ جون میں ختم ہو رہی ہے میعاد

ممبئی: 30 مئی (یو این آئی) مرکزی حج کمیٹی کی فوری تشکیلِ نو کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاست مہاراشٹرا حج کمیٹی کے صدر نشین جمال صدیقی نے کہا کہ موجودہ کمیٹی کی میعاد ماہ جون میں ختم ہو رہی ہے، اس لیے حکومت فوری اس ضمن میں ضروری اقدامات اٹھاتے…

 60 لوگوں کے ساتھ سیریل کی شوٹنگ کی اجازت

چنئی، 30 مئی (یواین آئی) تمل ناڈو حکومت نے سنیچر کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں ڈھیل دیتے ہوئے ساٹھ لوگوں کے ساتھ سیریل کی شوٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔ جبکہ کچھ دن پہلے صرف بیس لوگوں کے ساتھ شوٹنگ کی اجازت دی گئی تھی۔ایک سرکاری ریلیز میں کہاگیا…