Monthly Archives

اپریل 2020

مرکز پہنچنے والے بھوپال کے تمام 32 افراد دہلی میں ہی قرنطینہ میں رکھے گئے

بھوپال،یکم اپریل (یواین آئی) دہلی کے حضرت نظام الدین میں واقع تبلیغی مرکز گئے بھوپال کے تمام 32 افراد دہلی میں ہی قرنطینہ میں رکھے گئے ہیں۔ سرکاری اطلاعات میں ضلع کلکٹر ترون پتھوڑے نے گزشتہ شب یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ کوئی شخص بھوپال…

کورونا وائرس سے دنیا میں 41 ہزار355 ہلاکتیں، 8،38،445 افراد متاثر

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی یکم اپریل ( یواین آئی) دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (کووڈ 19) سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41355 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریبا 838445 افراد اس سے متاثر…

رسوئی گیس سستی

نئی دہلی، یکم اپریل ( یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں رسوئی گیس مسلسل دوسرے مہینے سستی ہوئی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت…

حافظ شجاعت ٹرسٹ کی ٹیم نے غریب مجبور لوگوں تک پہچایا راشن

حافظ شجاعت ٹرسٹ کی ٹیم نے غریب مجبور لوگوں تک پہچایا راشن کوئی بھی غریب اپنے گھر میں بھوکا نہ رہے: شمس الضحی خان آنند نگر مہراج گنج (عبید الرحمن الحسینی) عالمی سطح پر پھیلی وبا کورنا وائرس سے جہاں پوری دنیا پریشان ہے دنیا بھر کے لوگوں کا…

لاک ڈاؤن: بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور ایئرٹیل نے بڑھائی پری پیڈ کی میعاد، اضافی ٹاک ٹائم ملے‌…

ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹرائی کی ہدایت پر بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور ایئرٹیل نے پریپیڈ صارفین کی میعاد 20 اپریل تک بڑھانے اور 10 روپے کا اضافی ٹاک ٹائم دینے کا اعلان کیا، جو فی صارف کم خرچ کرنے والے صارفین کے لئے محدودہوگی۔ اس…

اپریل فول(April Fool Day) ناجائز و حرام ہے

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی* کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ افسوس آج قوم مسلم اپنے ازلی دشمن یہود و نصاریٰ کی…

جماعت کو ٹارگٹ کرکے سڑک پر بکھرے مزدور اور غصے سے بپھرے انسانوں کی طرف سے توجہ ہٹانے کے لیے کرونا…

دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا سعد صاحب کے خلاف مقدمہ /FIR رجسٹر کرلیا ہے سب کچھ واضح ہوگیا تھا کہ مرکز کے ذمہ داروں کی برائے نام بھی غلطی نہیں تھی، مرکز میں قیام پذیر افراد حکومت کے غیر منظم لاک ڈاؤن کے سبب پھنس گئے تھے جنہیں…

ایسے ملک میں جہاں 94٪ آبادی 65 سال سے کم ہو وہاں لاک ڈاؤن کا کوئی مطلب نہیں : راجیو بجاج

راجیو بجاج کا کہنا ہے کہ ، "ہمیں بزرگوں کو گھر پر ہی رکھنا چاہئے تھا ، عوامی جگہوں کو بند کرنا چاہئے تھا ، اور باقی افراد کو زندگی کو آگے بڑھانے کی اجازت دینی چاہئے تھی۔" بجاج آٹو نے ، آٹو انڈسٹری کے دوسرے صنعتوں کی طرح ، اپنی پیداوار کو…

لاک ڈاؤن: گھروں میں ’رامائن‘ کا لطف اور سڑکوں پر روٹی کی ’مہابھارت

لکھنؤ: عالمی وبا کی شکل اختیار کر چکے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے پورا ملک اس وقت لاک ڈاؤن پر ہے۔ دریں اثنا، خانہ نظربند لوگوں کو لطف اندوز کرنے کے لئے مرکزی حکومت نے سرکاری ٹی وی چینل ’دوردرشن‘ پر مذہبی سیریل ’رامائن‘ کو از…

فیروزرشید کی صحت میں مسلسل سدھار جاری

اورنگ آباد:31مارچ(ورق تازہ نیوز)معروف شاعر ‘ ادیب‘ ڈرامہ آرٹسٹ فیروز رشید کی صحت میں مسلسل سدھار جاری ہے ۔ انھیںڈاکٹروں نے آئی سی یو سے جنرل روم میں منتقل کردیا ہے۔واضح ہو کہ گزشتہ ہفتہ فیروز رشید پرفالج کا شدیدحملہ ہونے کے بعدانھیں…