Monthly Archives

اپریل 2020

بریکنگ نیوز : 4 مئی سے متعدد اضلاع کے لئے لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان : وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر کہا کہ نئے اقدامات کی تفصیلات آنے والے دنوں میں بتائی جائیں گی۔نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کے روز کہا کہ کووڈ ۔19 سے لڑنے کے لئے نئی رہنما خطوط 4 مئی سے نافذ ہوں گی جو بہت سے اضلاع کو کافی نرمیاں دے…

بریکینگ نیوز:ناندیڑمیں کورونا وائرس کا تیسرا مریض پایاگیا

ناندیڑ:29 اپریل: (ورق تازہ نیوز)آج شب ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں زیر علاج پربھنی ضلع کے سیلوتعلقہ کی معمر خاتون کی کورونا وائرس کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے ۔ آج رات تقریبا آٹھ بجے اس خاتون کی رپورٹ آئی ہے جس کے بعد ناندیڑضلع انتظامیہ حرکت…

عرفان خان کی آخری آماجگاہ بنا ممبئی میں اندھیری واقع قبرستان

منگل کی صبح پیٹ میں تکلیف کے بعد عرفان خان کو کوکیلا بین اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے ان کا علاج سخت نگرانی میں کیا، لیکن بدھ کی صبح عرفان اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آج (29 اپریل) صبح اس دنیا کو الوداع…

اذان پر پابندی کے معاملے کی سماعت جمعرات کو

پریاگ راج:29اپریل(یواین آئی) مسجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر روک لگانے کے خلاف غازی پور کے رکن پارلیمان افصال انصاری کے خط کو الہ آباد ہائی کورت نے عرضی کی شکل میں سماعت کے لئے رجسٹر کرلیا ہے جس پر چیف جسٹس کی بنچ جمعرات کو سماعت کرے گی۔…

لاک ڈاؤن میں بڑی راحت کا اعلان : وزارت داخلہ نے مختلف مقامات پر پھنسے……

مرکزی وزارت داخلہ نے آج کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے 36 دن بعد مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے تارکین وطن کارکنوں ، سیاحوں ، طلباء اور دیگر افراد کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دی ہے۔ ایک سرکلر…

حرم مکی اور مسجد نبوی میں باجماعت نماز کے لیے خصوصی صف بندی

سعودی عرب میں حرم مکی اور مسجد نبوی میں نماز باجماعت کے دوران صفوں میں فاصلہ رکھنے پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مقررہ کمیٹی نے انتظام سنبھال لیا.کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے صرف حرمین شریفین میں محدود پیمانے پر فرض نمازوں اور تراویح…

ایوت محل میں بڑی تعداد میں مریضوں کے پائےجانے سےتشویش

ممبئی : 29 اپریل (یو این آئی)ممبئی سے 670 کلو میٹر دوری پر واقع، علاقہ ودربھ کے ایک اہم ضلع ایوت محل میں گزشتہ تین دنوں سے کو ویڈ-19 کے شکار مریضوں کی تعداد میں اچانک اور قابل لحاظ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جس نے ایک طرف ضلعی انتظامیہ، پولس…

سابق مرکزی وزیر عبدالرحمن انتولے کے فرزند نوید انتولے کی رحلت

ممبئی،28,اپریل (یواین آئی) مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی اور مرکزی وزیر مرحوم عبدالرحمن انتولے کے فرزند نوید انتولے کا منگل کی رات دیر گئے دوری قلب کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔انہیں روزہ افطار کے بعد شدید دورہ پڑا تھا. موصولہ اطلاع کے مطابق انہیں دل…

ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر کی اپیل

مکرمی السلام علیکم ! اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ پیغام آپ کو بہترین صحت اور ایمان کے جذبے کے ساتھ موصول ہو۔ *موضوع : اپیل براۓ اخلاقی و مالی امداد* *اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او)* ایک نظریاتی تنظیم ہے جو اپنے قیام ۱۹…

کشمیر: 100 روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے ملازم فیاض احمد شیخ نے کورونا فنڈ میں 1000 روپے عطیہ کردیے

سری نگر، 29 اپریل (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ترال سے تعلق رکھنے والے محکمہ تعلیم میں کنٹنجنٹ پیڈ ورکر (سی پی ڈبلیو) کے بطور انتہائی حقیر ماہانہ مشاہرے پر کام کرنے والے ایک ملازم نے اپنی دس ماہ کی تنخواہ وائرس متاثرہ مریضوں کی مدد کے لئے…