Monthly Archives

اپریل 2020

بریکنگ نیوز : ناندیڑ میں کورونا سے دوسری موت

ایک ہی دن میں ناندیڑ میں دو کورونا متاثرین کی موت 'سیلو' کی خاتون بھی چل بسی وشنوپوری گورنمنٹ اسپتال میں جمعرات کی رات 10.15 بجے لی آخری سانس ناندیڑ: 30 اپریل (ورق تازہ نیوز) آج ایک ہی دن میں ناندیڑ میں کورونا سے دوسری موت کی اطلاع…

کرونا وائرس سے متاثرین کے صحت مند ہونے میں مسلسل اضافہ، ریکوری ریٹ 25.19 فیصد

نئی دہلی، 30 اپریل (یواین آئی)ملک میں کرونا وائرس ’کووڈ19 ‘ انفیکشن سے ٹھیک ہونے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اس وقت یہ بڑھ کر 25.19 فیصد ہوگیا ہے جوایک مثبت اشارہ ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے متاثر630 لوگ صحت مند ہونے کے…

سعودی عرب: کورونا کی ویکسین ایجاد کرنے کا دعویٰ کرنے والا پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں پولیس نے بدھ کے روز ایک غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ہے جو مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم ہے۔ اس شخص نے لوگوں سے مال بٹورنے کے مقصد سے کورونا وائرس کی ویکسین ایجاد کرنے کا دوا کیا تھا۔ریاض پولیس کے مطابق اقامہ کے نظام کی…

مہاراشٹر کے ہنگولی میں تین ایس آر پی ایف جوان کورونا پازیٹو

ہنگولی،30اپریل(یواین آئی)مہاراشٹر کے ہنگولی ضلع میں جمعرات کو تین اور ایس آر پی ایف جوانوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آنے کے ساتھ ہی یہاں متاثرین کی تعداد بڑھکر 20ہوگئی ہے۔یہ تینوں جوان حال ہی میں ناسک کے مالے گاؤں سے واپس لوٹے تھے…

بریکنگ نیوز : ناندیڑ میں کورونا سے پہلی موت : پیر برہان کے معمر شخص کا انتقال

ڈپٹی کلکٹر ڈاکٹر سچن کھلاڑ نے میڈیا کو اس بات کی اطلاع دی کہ مریض کی موت ہوگئی ہے۔اور ریسیڈنٹ ڈپٹی کلکٹر راجیش چوہان نے اس کی تصدیق کی ۔ ناندیڑ: 30 اپریل (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں آج کورونا وائرس نے اپنا پہلا شکار کیا. ناندیڑ کے پیربرہان…

ماہِ رمضان المبارک تقویٰ کے حصول کا بہترین ذریعہ

*ماہِ رمضان المبارک تقویٰ کے حصول کا بہترین ذریعہ* رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے، اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے انوار وبرکات کا سیلاب آتا ہے اور اس کی رحمتیں موسلادھار بارش کی طرح برستی ہیں، مگر ہم لوگ…

کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر اور گجرات میں سب سے زیادہ کیسز

نئی دہلی، 30 اپریل (یواین آئی) مہاراشٹر اور گجرات میں کورونا وائرس (كووڈ 19) سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 597 اور 338 لوگ متاثر ہوئے ہیں جو ملک کی الگ الگ ریاستوں میں اس دوران سامنے آئے متاثرین کے اعداد و شمار کے مقابلے میں سب سے…

مسلمانوں کی اندھی دشمنی۔اندھیرا ہی اندھیرا

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز۔ ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مسلم دشمنی کی بھاری قیمت ہندوستان کو چکانی پڑرہی ہے۔ ابھی تک مسلم ممالک نے ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف شدید ردعمل…

پتنجلی کو حلال سرٹیفکٹ دینے پر جمعیۃ علماء کی وضاحت

نئی دہلی :جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ کے سکریٹری مولانا نیاز حمد فاروقی نے پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کو حلال سرٹیفکٹ دینے سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ’حلال ٹرسٹ جمعیۃ علماء ہند‘ دنیا بھر میں حلال سرٹیفیکیشن کے ممتاز اداروں میں سے…

عرفان خان کے بعد معروف اداکار رشی کپور نے بھی دنیا کو کہا الوداع

پہلے عرفان خان، اور اب رشی کپور۔ دو دنوں میں بالی ووڈ کو دوسرا زبردست جھٹکا لگا ہے۔ امیتابھ بچن نے رشی کپور کے انتقال کی اندوہناک خبر اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کی ہے۔ اس خبر کے بعد بالی ووڈ میں ماتم کا ماحول چھا گیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنے…