Monthly Archives

مارچ 2020

کرناٹک میں ہر گھنٹے بعد قرنطینہ سے ایک سیلفی بھیجنا لازم!

بنگلورو:جی، آپ نے صحیح پڑھا۔ انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں خود ساختہ قرنطینہ میں موجود افراد کے لیے لازم قرار دے دیا گیا ہے کہ وہ حکام کو ہر گھنٹے بعد ایک سیلفی بھیجیں۔ایسے لوگ جو اس اصول کی پاسداری نہیں کریں گے انھیں زیادہ لوگوں والے بڑے…

حکومت کالاک ڈائون، پولیس کا کریک ڈائون : عوام کی کیفیت !

خدائی قہر کووِڈ -۱۹ دنیا بھر میں جاری ہے ساری دنیا کواس نے گھٹنے پر لاکر کھڑا کردیاہے۔امریکہ،چین،وغیرہ سب کا (پتہ ) کلیجہ پانی کیا ہواہے، اللہ رب العزت کی قدرت کے آگے سب بے بس ہیں۔ علاج ومعالجہ کے ساتھ حکومتیں احتیاطی تدابیر اختیار کررہی…

خراب حالات اب شروع ہونگے!

صرف ماسک لگانے سے نہیں چلے گا کام؟ عبدالرحیم ثاقب بیڑ (مائیکرو بایالوجسٹ) 9226368493 کورونا ایک ایسا وائرس ہے جو زندہ نہیں ہے لیکن زندہ چیزوں سے لگ کر زندہ انسان کو ہلاک کر دیتا ہے۔ تفصیلات بہت آچکی ہیں اب بات حفظ ماتقدم کے نئے زاویوں کی…

کورونا وائرس سے مزاق مت کرونا

✍افروز عالم ذکر اللہ سلفی،گلری،ممبئی کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر : خود پڑھیں دوسروں کو پڑھائیں ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہم سب اس بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔آج ہر طرف لوگوں کی گفتگو کا بس ایک ہی موضوع ہے "نیا کورونا وائرس " جو ایک…

ممبئی: کورونا سے مرنے والوں کی لاش دفنانے پر پابندی کے حکمنامہ پر ہنگامہ کے بعد فیصلہ واپس!

ممبئی:پیر کے روز برہن ممبئی کارپوریشن (بی ایم سی) نے ایک ایسا متنازعہ حکم نامہ صادر کیا جس کے بعد کافی ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان کورونا انفیکشن کے مریضوں کی بڑھتی تعداد سے پریشان بی ایم سی نے ایک حکم نامہ جاری کر…

تبلیغی جماعت کےخلاف نفرت کی مہم Godi Media Spreading Hate Against Tablighi Jamaat*

تبلیغی جماعت کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے، مجھے تبلیغی جماعت سے بعض امور میں اختلافات ہیں، لیکن وہ اختلافات باہمی ہیں، اس کو باہم حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے، لیکن آج اس جماعت کے بارے میں گودی میڈیا سے مخاطب ہوں جو ان کو دنیا کا سب سے بڑا…

کورونا سے ہوئے مالی خسارے میں راحت کی خبر : مہاراشٹر حکومت نے 5 سالوں کیلئے کی بجلی سستی : جانئے…

ایک سرکاری بیان کے مطابق ، بجلی نرخوں میں تخفیف سے صنعت کاروں کو سب سے زیادہ فوائد حاصل ہوں گے وہیں کسانوں کو بجلی کے اخراجات میں سب کم فائدہ ہو گا۔یہ اقدام وبائی امراض کے دوران حکومتوں کی جانب سے کئے جانے والے راحتی اقدامات کے طور پر کیا…

نظام الدین مرکز کی میٹنگ میں شامل ہوئے تلنگانہ کے 6 افراد کی کورونا انفیکشن سے موت

نئی دہلی:ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان تلنگانہ سے 6 افراد کی موت کی خبر موصول ہو رہی ہے۔ تلنگانہ حکومت کا کہنا ہے کہ دہلی کے نظام الدین میں مذہبی پروگرام میں شامل ہوئے 6 لوگوں کی موت کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہوئی۔ بتایا جاتا…