دہلی مركز کے سربراہ مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف معاملہ درج
نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) دہلی پولیس نے نظام الدین واقع تبلیغی جماعت کے مركز کے سربراہ مولانا سعد کے علاوہ دیگر کے خلاف سرکاری احکامات کی خلاف ورزی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ مولانا سعد…