جماعت اسلامی ہند جلگاؤں کی جانب سے پر زور احتجاج: جامعہ میں چلنے والی گو لیو ں نے ثابت کردیا کہ…
جلگاؤں:(سید اسرار حسین آکولہ)۔آج مسلم منچ کے احتجاجی پلیٹ فارم پر جما عت اسلامی ہند کی خواتین ونگ،گرلز اسلامک آرگنائزیش ،،(G.I.O)،سٹو دنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(S.I.O)،موومینٹ فار پیس اینڈ جسٹس(M.P.J) نیز تمام ذیلی تنظیموں کی جانب سے…