Monthly Archives

دسمبر 2019

ہندو تنظیمیں ‘ شوریہ دیوس ‘ نہیں منائیں گی

لکھنو 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) 6 ڈسمبر کو بابری مسجد شہادت کی برسی سے چند دن قبل یہاں ہندو تنظیموں نے کہا ہے کہ وہ اس سال ’ شوریہ دیوس ‘ کا اہتمام نہیں کرینگی کیونکہ سپریم کورٹ نے ایودھیا مسئلہ پر فیصلہ سنادیا ہے ۔ ان تنظیموں نے عوام سے…

جی ڈی پی میں مزید گراوٹ آئیگی : چدمبرم

نئی دہلی 30نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ جی ڈی پی کی جو 4.5 فیصد کی شرح ہے وہ توقعات کے مطابق ہی ہے تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ تیسرے سہ ماہی ( آئندہ تین ماہ ) میں یہ شرح اور بھی کم ہوجائیگی ۔ ملک کی…

پاکستان بالواسطہ جنگ میں مصروف : راجناتھ

پونے 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پاکستان ‘ بالواسطہ جنگ میں مصروف ہے کیونکہ اسے پتہ چل گیا ہے کہ وہ ایک روایتی جنگ میںکامیابی حاصل نہیں کرسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جو فرضی جنگ یا بالواسطہ جنگ شروع…

شہریت ترمیمی بل پر شمال مشرقی چیف منسٹروں سے تبادلہ خیال

وزیر داخلہ امیت شاہ کا اجلاس ‘ سیاسی قائدین ‘ طلبا تنظیموں اور سیول سوسائٹی سے مشاورت نئی دہلی 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج آسام ‘ اروناچل پردیش اور میگھالیہ کے چیف منسٹروں ‘ سیاسی جماعتوں کے قائدین ‘ طلبا تنظیموں…

مودی کی جاپانی وزرائے دفاع و خارجہ سے ملاقات

نئی دہلی 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جاپان کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات امن ‘ خوشحالی اور استحکام سیمتعلق ہندوستان کے موقف میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس خیال کا اظہار کیا ۔ انہوں نے جاپانی وزیر خارجہ توشی متشو…

کرناٹک میں 12 نشستیں جیت کر حکومت بنائیںگے : سدارامیا

بنگلورو 30 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک میں کانگریس مقننہ پارٹی کے لیلار سدارامیا نے آج دعوی کیا کہ ان کی پارٹی 5 ڈسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں تمام 15 نہیں تاہم 12 نشستوں پر ضرور کامیابی حاصل کریگی اور ریاست میں سیاسی تبدیلی یقینی…

مسافروں کی بروقت چوکسی سے دو لڑکیوں کے اغواءکی کوشش ناکام: پربھنی کی دو معصوم لڑکیاں منماڑ ریلوے…

پورنا:30نومبر (سید کلیم) پربھنی کے آنند نگر گلزار کالونی علاقہ کی دو نابالغ لڑکیوں کواغواءکرکے انکی فروخت کی دو برقعہ خواتین اور ایک مرد کوشش کررہاتھا لیکن ایک ریلوے مسافر کی بروقت چوکسی سے دونوں لڑکیاں اپنے گھر صحیح سلامت پہنچ گئی ہیں ۔یہ…

کانگریس کارپوریٹر کے کلرک شوہر کی تنخواہ روک دی گئی کارگزار ڈپٹی کمشنرکی کاروائی‘کام میں لاپرواہی…

ناندیڑ:30نومبر (ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی کارپوریٹر کے شوہر جوکہ کارپوریشن میں کلرک کی خدمات انجام دیتے ہیں انکی تنخواہ روک دینے کے احکام کارگزار ڈپٹی کلکٹرنے دیا ہے ۔اتوارہ زون نمبر5میں سید حبیب کارگزار ٹیکس ممتحن کی حیثیت…

ناندیڑ: جنوبی ہند کی مشہورمقدس مالیگاوں کی کھنڈوبا یاترا کا24 ڈسمبر سے آغاز

ناندیڑ:30نومبر (ورق تازہ نیوز)جنوبی ہند کی مشہور مقدس مالیگاوںکی کھنڈوبا یاترا کا 24ڈسمبر سے آغازہورہا ہے اوریاترامیں بڑے پیمانے پر ضلع پریشد کی جانب سے سہولیات کی فراہم کرتے ہوئے اسکی رونق میں اضافہ کیا جائےگا ۔ان خیالات کااظہار ضلع پریشد…