Monthly Archives

نومبر 2019

ناندیڑ میں مزید بارش کی پیشن گوئی

ناندیڑ:31 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)ابھی بارش ختم ہوئے ایک دن بھی نہیں ہوا تھا کہ محکمہ موسمیات نے دوبارہ اشارہ دیا کہ مراٹھواڑہ میں 2نومبر تک مزید بارش ہوگی ۔ محکمہ کے مطابق مراٹھواڑہ کے ناندیڑ‘لاتور ‘ عثمان آباد ‘ پربھنی‘بیڑ اور ہنگولی…

پاکستان کی ٹرین میں گیس سیلنڈر دھماکہ، 75 ہلاک

رحیم یار خان،31اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کے باعث 75 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ ٹرین کو یہ حادثہ صبح 6:15 منٹ پر…

امریکہ میں طیارہ حادثہ ، دو ہلاک

نیویارک ۔ 31 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک طیارہ رہائشی عمارت سے امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں ٹکرا گیا۔ چہارشنبہ کے دن پائپرPA-28 طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ایک رہائشی عمارت سے جو ایرپورٹ کے باہر شہر اٹلانٹا میں…

بلجیم میں سخت سرد لاری میں 12 تارکین وطن زندہ دستیاب

٭ ایسیکس : بلجیم کے شہر میں انتہائی ٹھنڈی لاری سے 12 تارکین وطن زندہ دستیاب ہوئے ۔ پولیس کے بموجب لاری ڈرائیور سے ربط پیدا کیا گیا جبکہ شبہ تھا کہ لاری کے عقبی حصہ میں تارکین وطن ٹھونسے گئے ہیں اور پھلوں اور ترکاریوں کے ساتھ منتقل کئے جارہے…

امریکی سفیر کا دورۂ اروناچل پردیش، ہندوستان کو تائید کا ثبوت: امریکہ

٭ نیویارک : امریکہ نے کہا کہ اس کے سفیر کینٹ جسٹر کے دورۂ اروناچل پردیش سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان کی خود مختاری کو امریکی تائید حاصل ہے، جسٹر نے اروناچل پردیش میں تاوانگ تہوار کا افتتاح کیا ۔ وہ اس کے مہمان خصوصی تھے اور رچرڈ ورما کے…

شمالی کوریا کے سمندر میں دو میزائیل کا تجربہ

٭ سیول : شمالی کوریا نے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سمندر میں دو بین البراعظمی میزائیل داغے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دفاع کے لئے جو جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کے خلاف ہے جو جنوبی کوریا نے خریدے ہیں، شمالی…

چین کا اولین وسیع ترین 5جی موبائیل فون نیٹ ورک کا افتتاح

٭ بیجنگ : چین کی تین سرکاری زیر انتظام وائرلیس کمپنیوں نے اپنا اولین 5جی موبائیل فون خدمات کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ دنیا بھر کے سب سے بڑے 5جی موبائیل فون نیٹ ورک کا مالک بن گیا۔ بیجنگ ، شنگھائی اور شہزن کے بشمول 50 شہروں میں یہ خدمات…

میانمار میں فوج کا مذاق اڑانے پر مزاح نگار کو ایک سال سزائے قیدبامشقت

٭ یانگون : میانمار کی ایک عدالت نے طنز نگاروں کے ایک پانچ رکنی گروپ کو ایک سال کی سزائے قید بامشقت کی سزا سنائی کیونکہ انہوں نے فوج کا مذاق اڑایا تھا ۔ میانمار کے نئے سال تقاریب میں اپریل میں یہ مذاق اڑایا گیا تھا۔ Read More