ناندیڑ: حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت ریزی و قتل‘ خاطیوں کو سزائے موت دینے”نِفا“ کامطالبہ
ناندیڑ:30نومبر (ورق تازہ نیوز)حیدرآباد میں وٹرنری ڈاکٹر پرینکا کی عصمت ریزی اور پھر قتل کی سنگین واردات سے سارے ملک میں اس واقعہ کی مذمت کی جارہی ہے ۔
اس واقعہ کی ”نفا“تنظیم نے بھی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور خاتون ڈاکٹرکو زندہ جلاکر قتل…