Monthly Archives

اگست 2019

امریکہ ، ہندوستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کوشاں : پومپیو

واشنگٹن۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنی انڈور پیسیفک حکمت عملی کے تحت ہندوستان کیلئے ایسے کئی مواقع پیدا کرے گا جس کے تحت ہندوستان اپنی معیشت کو مزید مستحکم…

اب اسکولوں کے معصوم بچوں سے جبراً جئے شری رام کے نعرے لگوائے گئے

کلکتہ. (یو این آئی)َْٖجلپائی گوڑی میں واقع ایک پرائمری اسکول میں بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری راہل سنہا کی آمد پر اسکولی بچوں کے ذریعہ ”جے شری رام“ کا نعرہ لگوائے جانے پرسیاست تیز ہوگئی ہے۔ایک طرف جہاں بی جے پی اپنے بیانیہ کی جیت قرار دے…

بنگلہ دیش میں ڈینگو کی بدترین وباء 14 افراد ہلاک

ڈھاکہ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی تاریخ میں ڈینگو کی بدترین وباء نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں ہاسپٹلس مریضوں سے کھچاکھچ بھرے ہوئے ہیں جس نے ایک بار پھر بنگلہ دیش کے طبی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ مچھروں سے…

نائجیریا میں 40 فوجیوں کی ہلاکت کیلئے دولت اسلامیہ ذمہ دار

نائجیر۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا میں 40 فوجیوں کی ہلاکت کی ذمہ دار ’اسلامک اسٹیٹ‘ ہے۔ جہادی تنظیم نے ہلاکتوں کی ذمہ داری کا بیان عماق نیوز ایجنسی کی توسط سے جاری کیا ہے۔ ان فوجیوں کی ہلاکت افریقی ملک نائیجیریا کے ریاست بورنو کے…

ممتا بنرجی کا سدھارتھ کی موت پر شدید دکھ کا اظہار

صنعت کار شدید دبائو میں، بعض ملک چھوڑنے پر مجبور کولکتہ۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کو کیفے کافی ڈے کے مالک کی موت کو بہت ہی بدبختانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیفے کافی ڈے کے مالک مختلف سرکاری…

وشویشور ہیگڑے کاگیری کرناٹک اسمبلی کے نئے اسپیکر

بنگلورو ،31جولائی(سیاست ڈاٹ کام)بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر اور چھ بار کے رکن اسمبلی رہے وشیشور ہیگڑے کاگیری کو چہارشنبہ کو اتفاق رائے سے کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر منتخب کرلئے گئے ۔ وزیراعلی بی ایس ییدورپا نے اسمبلی اسپیکر کے لیے وشویشور…

یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کیلئے بی جے پی رکن کا مطالبہ

نئی دہلی، 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لئے بل لانے کی لوک سبھا میں مانگ کی گئی تاکہ کوئی سیاسی پارٹی کسی خاص طبقے کا سیاسی استحصال نہ کر سکے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نشی کانت دوبے نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ…

منشی پریم چند کو راہول گاندھی کا خراج

نئی دہلی،31جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس صدر راہول گاندھی نے ممتاز افسانہ نگار منشی پریم چند کو ان کی سالگرہ پریاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہاکہ منشی پریم چند نے جو ادب لکھا ہے اس کے ذریعہ سے انہوں نے…