Monthly Archives

جون 2019

عالمی کپ: ٹیم انڈیا کو جیت کیلئے 67 گیندوں میں 114 رن درکار

عالمی کپ: روہت شرما کی سنچری مکمل، اسکور 35 اوور میں 188/2انگلینڈ کی طرف سے رکھے گئے 338 رنوں کے تعاقب میں ٹیم انڈیا کی جد و جہد جاری ہے۔ روہت شرما شاندار سنچری لگا چکی ہے جبکہ رشبھ پنت 17 رن بنا کر کریز پر موجود ہیں۔انڈیا کو 8 رن کے اسکور…

عالمی کپ: روہت شرما کی سنچری مکمل، اسکور 35 اوور میں 188/2

عالمی کپ: روہت شرما کی سنچری مکمل، اسکور 35 اوور میں 188/2انگلینڈ کی طرف سے رکھے گئے 338 رنوں کے تعاقب میں ٹیم انڈیا کی جد و جہد جاری ہے۔ روہت شرما شاندار سنچری لگا چکی ہے جبکہ رشبھ پنت 17 رن بنا کر کریز پر موجود ہیں۔انڈیا کو 8 رن کے اسکور…

عالمی کپ: انڈیا کو 8 رن کے اسکور پر پہلا جھٹکا، کے ایل راہل صفر پر آؤٹ

انڈیا کو 8 رن کے اسکور پر پہلا جھٹکا، کے ایل راہل صفر پر آؤٹانگلینڈ نے ہندوستان کو جیت کے لئے دیا 338 رنوں کا ہدفبرمنگھم: انگلینڈ نے ایج بیسٹن کے میدان پر کھیلے جا رہے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے 38ویں میچ میں ہندوستان کے سامنے جیت کے لئے…

عالمی کپ LIVE: انگلینڈ نے ہندوستان کو جیت کے لئے دیا 338 رنوں کا ہدف

انگلینڈ نے ہندوستان کو جیت کے لئے دیا 338 رنوں کا ہدفبرمنگھم: انگلینڈ نے ایج بیسٹن کے میدان پر کھیلے جا رہے آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے 38ویں میچ میں ہندوستان کے سامنے جیت کے لئے 338 رنوں کا وسیع ترین ہدف رکھا ہے۔ میزبان انگلینڈ نے پورے 50…

عالمی کپ LIVE: جو روٹ 44 رن بنا کر آؤٹ، شامی کو تیسرا وکٹ حاصل

جو روٹ 44 رن بنا کر آؤٹ، شامی کو ملا تیسرا وکٹمحمد شامی لگاتار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے تیسرے کھلاڑی کو آؤٹ کر کے پویلین واپس بھیج دیا ہے۔ انگلینڈ کو جو روٹ کے طور پر چوتھا جھٹکا لگا، روٹ نے 44 رنوں کا…

عالمی کپ LIVE: شامی نے کرائی انڈیا کو میچ میں واپسی، مورگن ایک رن پر آؤٹ

شامی نے کرائی انڈیا کو میچ میں واپسی، مورگن ایک رن پر آؤٹبیریسٹو کو آؤٹ کرنے کے بعد محمد شامی نے نئے بلے باز اور کپتان ایون مورگن کو بھی پویلین واپس بھیج کر انگلینڈ کو تیسرا جھٹکا دے دیا ہے۔ مورگن نے 9 گیندوں کا سامنا کیا اور محض ایک رن…

عالمی کپ LIVE: جانی بیئریسٹو کی سنچری، انگلینڈ کا اسکور 183/1

جانی بیئریسٹو کی سنچری، انگلینڈ کا اسکور 183/1انگلینڈ کے سلامی بلے باز جانی بیئریسٹو نے 90 گیندوں میں شاندار سنچری اسکور کر لی ہے۔ اپنی اننگ کے دوران انہوں نے 9 چوکے اور 6 چھکے لگائے ہیں۔فی الحال 27 اوور کے ختم ہونے پر انگلینڈ کا اسکور 191…

عالمی کپ LIVE: انگلینڈ کی شروعات دھماکہ دار، 15 اوور کے بعد اسکور 100 رن کے پار

انگلینڈ کی شروعات دھماکہ دار، 15 اوور کے بعد اسکور 100 کے پارایج بیسٹن کے میدان پر ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ کے سلامی بلے بازوں نے اپنی ٹیم کو بہترین شروعات دی ہے۔ جانی بیئریسٹوں اپنی نصف سنچری (61 رن) مکمل کر چکے ہیں جبکہ…

عالمی کپ LIVE: انگلینڈ کی ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت

عالمی کپ: انگلینڈ کی ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بلے بازی کی دعوتایج بیسٹن کے میدان پر جاری مقابلہ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ٹیم انڈیا کو پہلے بلے بازی کے لئے مدعو کیا ہے، ہندوستانی ٹیم میں آج وجے شنکر کے مقام پر رشبھ پنت کو شامل کیا گیا…

بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا کو کہا الوداع، وجہ کیا ہے جانئیے ؟

وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اٹھارہ سالہ زائرہ وسیم جنہوں نے اپنے مختصر فلمی کیریئر کے دوران تین بالی وڈ فلموں دنگل، سیکرٹ سپر سٹار اور دی سکائی از پنک میں اپنی…