Monthly Archives

جون 2019

اہم خبر : ہندوستانی فضائیہ نے بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد ہوائی روٹ پر لگائی گئی پابندی ہٹائی

ہندوستانی فضائیہ نے ہٹائی بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد ہوائی روٹ پر لگائی گئی پابندیبالاکوٹ ائیر اسٹرائیک کے بعد ہندوستان کے ہوائی علاقے میں ہوائی روٹوں پر لگائی گئی سبھی غیر مستقل پابندیوں کو ہٹا لیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے جمعہ کی…

اہم خبر: ورجینیا میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک، 6 زخمی

ورجینیا میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک، 6 زخمی ورجینیا بیچ کے پاس فائرنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں کم از کم بارہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اس فائرنگ میں چھ لوگ زخمی بھی ہوئے جنھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک…

مودی حکومت سے جنتا دَل یو نے کیا کنارہ، کیونکہ نتیش کر رہے کچھ نئی تیاری!

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یو کے نریندر مودی حکومت میں شامل نہیں ہونے کے فیصلے نے بہار میں نئے سیاسی امکانات کو لے کر بحث کی شروعات ضرور دی ہو، لیکن یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں ہے کہ نتیش اپنے ساتھیوں کی سوچ سے الگ نظر آئے…

کیا او آئی سی اجلاس کا مقصد ایران مخلاف محاذ بنانا ہے؟

مبصرین اور سیاست دانوں کا خیال ہے کہ او آئی سی اجلاس کا ایک اہم مقصد ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنا تھا۔ پشاور یونیورسٹی کے ایریا اسٹڈی سینٹر کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکڑ سرفراز خان کے خیال میں اس اجلاس کا مقصد ایران پر اس امریکی، اسرائیلی…

پہلے میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر دلچسپ تبصرے

سلمان آصف نےایک تصویر پوسٹ کی جس میں دونوں ٹیموں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کپتان آپس میں ہاتھ ملا رہے ہیں اور لکھا ہے،’’وہ در اصل ویسٹ انڈیز والے بڑے بڑے لڑکے لائے ہیں۔‘‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر توصیف خان نےایک تصویر اپلوڈ کی جس…

بیوی کی جدائی کے غم میں نوجوان کی خودکشی

شیوپوری 31مئی۔مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے بدرواس تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے بیوی کی جدائی کے غم میں دکھی ہوکر درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج یہ اطلاع دی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ گرام مانگرول کے رہنے والے شیش پال (28)کی…

ناندیڑ:نابالغ لڑکی کوبھگالے جانے والے مسلم نوجوان کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:31 مئی۔(ورق تازہ نیوز) شادی کی تقریب سے ایک نابالغ لڑکی کو بھگاکر لے جانے والے نوجوان کو ایڈیشنل جج این کے گوتم نے چار یوم تک پولس کسٹڈی میں بھیج دیا ہے ۔ناندیڑ شہر کے منگنانی منگل کاریالیہ میں 14مئی 2019ءکو قندہار تعلقہ کے ایک…

مودی حکومت کی دوسری مدت کا پہلا کابینہ اجلاس، کئی اہم فیصلوں کو منظوری

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے اقتدارسنبھالنے کے پہلے ہی دن کابینہ کی میٹنگ طلب کی جس میں پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کا فائدہ ملک کے سبھی کسانوں کو دینے اور چھوٹے کسانوں کے لیے پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پردھان منتری…

ناندیڑ کے معروف کالج کی ٹیچر کاجنسی استحصال‘تین نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:31 مئی۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے ایک مشہور و معروف تعلیمی ادارہ میں خدمات انجام دینے والی خاتون ٹیچر کوجنسی استحصال کرکے بلیک میلنگ کرنے والے تین نوجوانوں کے خلاف تنگ آکر اس خاتون نے پولس اسٹیشن میںشکایت درج کروائی ہے ۔ مار چ2018ءمیں…

جنوبی کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں تصادم، 4 ملی ٹینٹ اور ایک شہری ہلاک

سری نگر: ضلع شوپیاں کے درگڑ سوگن علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم آرائی میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو ملی ٹینٹ اور ایک عام شہری ہلاک ہوا۔تاہ ریاستی پولس کا دعویٰ ہے کہ تصادم کے دوران مارا جانے والا تیسرا…