Monthly Archives

مئی 2019

۔۔۔۔۔تو برقعہ پر پابندی لگائی جانی چاہئے: پرگیہ سنگھ

بھوپا ل:یکم مئی ۔مدھیہ پردیش کی بھوپال پارلیمانی سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر ملک کی سکیورٹی کے لئے برقعے پر بابندی ضروری ہے تو اسے لگانا چاہئے۔ ٹھاکر نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران…

شو سینا کا مطالبہ : سری لنکا کی طرح بھار ت میں بھی ہو برقع پر پابندی: اویسی نے دیا کرارا جواب

شو سینا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت میں بھی برقع پر پابندی عائد کی جائے ۔شو سینا نے اپنے اخبار سامنا میں لکھا کہ کولمبو میں سیریل بلاسٹ کے بعد سری لنکا میں بھی برقع اور نقاب سمیت چہرے ڈھکنے والی ہر چیز پر پابندی…

جلیانوالہ باغ کی سویں برسی: ملک میں جنرل ڈائر کا "پنر جنم” اور ہماری ذمہ داری

جلیانوالہ دردناک قتل عام کی سویں برسی پر برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے یہ کہتی ہوئی نظر آئی کہ جلیان والا قتل عام برطانوی ہند کی تاریخ پر ایک شرمناک، و بدنما داغ ہے البتہ وہ متعدد ارکان پارلیمنٹ کی مانگ پورا کرنے سے رہ گئیں برطانوی ارکان…

مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ

نئی دہلی 30 اپریل .الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔کمیشن نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے وردھا میں یکم اپریل کو انتخابی ریلی میں مسٹر مودی کی تقریر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں…

باپ کی اپنے بیٹے کے لئے عجیب وصیت

ایک شخص نے اپنے بیٹے سے وصیت کرتے ہوئے کہا: بیٹا! میرے مرنے کے بعد میرے پیروں میں یہ پھٹے پرانے موزے پہنا دینا, میری خواہش ہے مجھے قبر میں اسی طرح اتارا جائے. باپ کا مرنا تھا کہ غسل و کفن کی تیاری ہونے لگی چنانچہ حسب وعدہ بیٹے نے عالم دین…

چینی کے بغیر سبز چائے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی لاتی ہے؟

چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے. نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کیایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی گئی…

رقعے پر دیوی دیوتا کی تصاویر ، نکاح پڑھانے سےقاضی کا انکار

لکھنو ۔ 30 اپریل. اترپردیش میں ایک مسلمان درزی نے اپنی بیٹی کی شادی کیلئے ہندو دیوی دیوتا ’رام اور سیتا‘ کی تصویر والا رقعہ چھپوا یا تھا جس کے بعد مقامی امام مسجد نے لڑکی کا نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا۔ریاست علاقے شاہجہان پور کے گاو¿ں اللہ…