Monthly Archives

مئی 2019

کرکٹ عالمی کپ LIVE M: ویسٹ انڈیز کو لگا دوسرا جھٹکا، براوو صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے 50 رنز مکملپاکستان کی طرف سے طے کئے گئے 106 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 8.3 اوور میں 50 رنز مکمل کر لئے ہیں۔ گیل 34 رنز پر اور این پورن ایک رن بناکر کھیل رہے ہیں۔ویسٹ انڈیز کو لگا دوسرا جھٹکاویسٹ انڈیز کو…

کرکٹ عالمی کپ LIVE : ویسٹ انڈیز کو لگا دوسرا جھٹکا، براوو صفر پر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کے 50 رنز مکملپاکستان کی طرف سے طے کئے گئے 106 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 8.3 اوور میں 50 رنز مکمل کر لئے ہیں۔ گیل 34 رنز پر اور این پورن ایک رن بناکر کھیل رہے ہیں۔ویسٹ انڈیز کو لگا دوسرا جھٹکاویسٹ انڈیز کو…

کرکٹ عالمی کپ: ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے ملا 106 رنوں کا آسان ہدف

کرکٹ عالمی کپ کے دوسرے مقابلے میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سرفراز سے پہلے بلے بازی کے لیے کہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم بری طرح لڑکھڑا گئی…

پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کی تشویش

انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے سیوریج کے پانی کے متعدد  نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اونچی سطح پر ہے۔

اہم خبر: وائناڈ کی عوام کا راہل کریں گے شکریہ، 7 اور 8 جون کو راہل کا کیرالہ دورہ

راہل گاندھی 7 اور 8 جون کو ویاناڈ کے دورے پرکانگریس کے صدر راہل گاندھی آئندہ ماہ 7 اور 8 جون کو اپنے نئے پارلیمانی حلقہ وائناڈ میں لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے دورہ کریں گے۔ سوشل میڈیا میں ملیالم زبان میں اپنے ایک پوسٹ میں مسٹر راہل…

شربت گوند کتیرہ،لذت اور افادیت میں اپنی مثال آپ

پشاور میں حکیمی مشروب کا بھی کوئی جواب نہیں۔۔ رمضان میں پشاور کے شہری افطاری کے بعد شربت گوندکتیرہ پینے کے لیے دوکانوں کا رخ کرتے ہیں۔ بادام،کاجو،،آنناس،گو ند کتیر ہ یہ سب آگر شر بت میں یکجا ہو تو ذائقہ تو کما ل کا ہو گا۔ پشاور کے اند رون…

کرکٹ عالمی کپ LIVE : پاکستان کی ٹیم 105 رنز پر آل آؤٹ

پاکستان کی ٹیم 105 رنز پر آل آؤٹپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ کا دوسرا میچ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میدان پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے کے لئے اتری پاکستان کی ٹیم تاش کے پتوں کی طرح ڈہہ گئی اور…

انڈین مجاہدین مقدمہ (گجرات): ابتک ایک ہزار سے زائد سرکاری گواہوں کے بیانات کا اندراج مکمل

ممبئی31/ مئی ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے ایسے مقدمہ جس میں ۵۳/ ایف آئی آر (مقدمات) کو یکجا کرکے ایک ہی عدالت میں اس کی سماعت کی جارہی ہے کی جاری سنوائی میں ابتک ۸۲/ سو سرکاری گواہان میں سے 1041 / سرکاری گواہان سے مقدمہ…

اہم خبر: پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز، دوبئی کے اسپتال میں داخل

پرویز مشرف کی حالت انتہائی نازک، دوبئی کے اسپتال میں زیر علاجپاکستان کے سابق فوجی سربراہ ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی طبیعت جمعرات کو اچانک بہت زیادہ خراب ہو گئی۔ انھیں دوبئی کے اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…

کرکٹ عالمی کپ LIVE : بری طرح لڑکھڑائی پاکستان کی ٹیم، 83 رنوں پر 9 کھلاڑی آؤٹ

بری طرح لڑکھڑائی پاکستان کی ٹیم، 83 رنوں پر 9 کھلاڑی آؤٹ پاکستان کی ٹیم کا نواں وکٹ بھی گر چکا ہے۔ ایک سرے پر کافی دیر سے ٹکے ہوئے محمد حفیظ بھی 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انہیں اوشانے تھامس نے شیلڈن کوٹریل کے ہاتھوں کیچ کرایا۔ آخری…