Monthly Archives

مئی 2019

اہم خبر: نقوی نے دوسری مرتبہ وزارت اقلیتی امور کی ذمہ داری سنبھالی

نقوی نے اپنی وزارت کی دوسری میعاد کی ذمہ داری سنبھال لیاقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنی وزارت کی دوسری میعاد کی ذمہ داری اس عزم اور ارادے کے ساتھ سنبھال لی کہ وہ تعلیم، روزگار اور اختیارات کے محاذ پر اقلیتوں کی امنگوں کی…

خوبصورت رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کس سے شادی کرنے والی ہے؟

کولکتہ:(ایجنسیز)بنگلہ اداکاری نصرت جہاں کے چاہنے والے لاکھوں مداحوں کا دل اس وقت ٹوٹ گیا جب نصرت نے اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کے ہاتھ سے سگائی کی انگوٹھی دکھائی دے رہی ہے۔ پورے ملک اور خاص طورپر بنگال اورشمال مشرقی ہندوستان میں اس…

کرکٹ عالمی کپ : ’ہم نے کافی خراب بلے بازی کی‘، ہار کے بعد سرفراز کا بیان

ہم نے کافی خراب بلے بازی کی: سرفرازویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ورلڈ کپ کے اپنے پہلے مقابلے میں سات وکٹ سے ملی شرمناک شکست کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے جمعہ کو کہا کہ پچ بلے بازی کے لئے سازگارتھی لیکن ان کی ٹیم کے بلے باز اچھی کارکردگی…

الہ آباد: پبلک سروس کمیشن میں بدعنوانی کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ

الہ آباد: ایل ٹی گریڈ ٹیچر بھرتی میں بدعنوانی اور کمیشن کے سکریٹری کو اس کےعہدے سے ہٹانے کے سلسلے میں اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے سامنے کم سےکم 1500 سے زیادہ طالب علموں نے مظاہرہ کیا۔مظاہرہ میں شامل طلبہ ایل ٹی گریڈ اکزام پیپر لیک معاملے…

اہم خبر : یونین بجٹ 5 مئی کو پیش ہوگا، پرکاش جاوڈیکر

شہیدوں کے بچوں کو دیئے جانے والے وظیفہ میں اضافہ مودی حکومت نے دوسری بار اقتدارسنبھالنے کے بعد پہلا فیصلہ ملک کے تحفظ کے لیے اپنی جان کی قربانی دینے والے شہیدوں کے ورثا کے لیے کیاہے جس میں انکے بچوں کو دیے جانے والے وظیفہ کی رقم میں اٖضافہ…

نيوزی لينڈ مساجد حملے: سیاستدان پر ’انڈا پھوڑنے والے‘ نوجوان کا متاثرين کو مالی امداد کا اعلان

’ايگ بوئے‘ يعنی ’انڈے والے لڑکے‘ کے نام سے مشہور اس ٹين ايجر نے کہا ہے کہ وہ نيوزی لينڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر مارچ کے وسط ميں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرين کو انسٹھ ہزار ڈالر فراہم کرے گا۔ کونولی کے بقول اس نے يہ رقوم…

آر ایس ایس سے دو-دو ہاتھ کے لیے ممتا تیار، ’جے ہند واہنی‘ اور ’بنگا جننی واہنی‘ تشکیل

مغربی بنگال میں بی جے پی کے عروج کی وجہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی غنڈہ گردی کو ٹھہراتی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ آر ایس ایس و بی جے پی کارکنان نے جس طرح سے ریاست میں تشدد کا ماحول پیدا کیا ہے اور لوگوں کے اندر خوف کے ساتھ ساتھ سیاست میں پیسوں کا…

اہم خبر: مارچ میں ختم سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح سب سے کم

مارچ میں ختم سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح سب سے کم مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کے دوسرے دن ہی معیشت کے شعبہ سے بری خبر منظر عام پر آئی ہے۔ مالی سال 2018-19 کی چوتھی سہ ماہی میں ملک کی شرح ترقی گر کر 6 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے۔ اعداد…

کرکٹ عالمی کپ LIVE : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 7 وکٹ سے روندا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 7 وکٹ سے رونداتیزگیندباز اوشن تھامس اور کپتان جیسن ہولڈر کی خطرناک گیندبازی اور جارح سلامی بلے باز کرس گیل (50) کی شاندار نصف سنچری سے ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو عالمی کپ مقابلے میں جمعہ کو یکطرفہ انداز میں سات وکٹ…

لالو یادو کے بیٹے تیج پرتاپ کی کار حادثہ کا شکار، اسپتال میں تیمارداروں بھیڑ

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کی گاڑی جمعہ کے روز حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں تیج پرتاپ یادو کو کافی چوٹیں آئی ہیں۔ انھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ…