Monthly Archives

مئی 2019

یوم القدس: ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوم القدس کے موقع پر ایران میں ریاستی حمایت سے 950 مقامات پر یہ مارچ کیا گیا، جس میں ’اسرائیل مردہ باد‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے تھے۔ مارچ میں شرکاء نے‘یروشلم فلسطین کا ازلی دارالحکومت‘ جیسے…

ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوم القدس کے موقع پر ایران میں ریاستی حمایت سے 950 مقامات پر یہ مارچ کیا گیا، جس میں ’اسرائیل مردہ باد‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے تھے۔ مارچ میں شرکاء نے‘یروشلم فلسطین کا ازلی دارالحکومت‘ جیسے…

’بی جے پی کی تجویز ہمیں منظور نہیں‘، حکومت سے باہر رہنے پر نتیش کا بیان

مودی حکومت کے وزرا نے جمعرات کو عہدے اور رازداری کا حلف لیا اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس میں جے ڈی یو کا کوئی رہنما شامل نہیں ہے۔ دراصل بی جے پی نے جے ڈی یو کو کابینہ میں ایک سیٹ دینے کی پیشکش کی تھی لیکن جے ڈی یو اس سے مطمئن نہیں ہوئی۔…

اہم خبر: نئی حکومت بنتے ہی رسوئی گیس سلنڈر مہنگا

سنیچر سے رسوئی گیس سلنڈر مہنگانئی دہلی: رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں یکم جون سے ملک بھر میں اضافہ ہو جائیگا اوربغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر آج نصف شب سے 25 روپئے اور سبسڈی والا گیس سلنڈر ایک روپئے 23 پیسے زیادہ قیمت پر دستیاب ہوگا۔ملک کی…

یوم القدس اور یوم کشمیر پر وادی میں جلوس اور ریلیاں، سرینگر اور کپواڑہ میں جھڑپیں

سری نگر: وادی کشمیر میں ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس اور یوم کشمیر کے طور پر منایا گیا۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد وادی کی مساجد، خانقاہوں، زیارت گاہوں اور امام باڑوں سے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی…

تصویری جھلکیاں: جمعۃ الوداع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے روح پرور مناظر

دنیا بھر کے ساتھ ملک میں بھی مسلمانوں نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کےطور پر منایا۔ مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے اور ملک کی سلامتی و بھائی چارے کے لئے دعائیں کی گئیں۔ مختلف شہروں میں جمعۃ الوداع کے موقع پر…

بنگال: منیرالاسلام بی جے پی میں شامل، متعدد بی جے پی اور آر ایس ایس لیڈران ناراض

کولکاتا: بیر بھوم ضلع کے ترنمول کانگریس کے متنازع لیڈر و ممبراسمبلی منیرالاسلام کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد بی جے پی کے مقامی کیڈر اور آرایس ایس کے کارکنان میں شدید ناراضگی ہے۔ منیر الاسلام کو ”فرقہ پرست“ بتاتے ہوئے کئی لیڈروں نے بی…

اہم خبر : پارلیمنٹ کا اجلاس 17 جون سے، عام بجٹ 5 جولائی کو

پارلیمنٹ کا اجلاس 17 جون سے، عام بجٹ 5 جولائی کونئی دہلی: سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس 17 جون سے 26 جولائی تک جاری رہے گا اور نئی حکومت کا پہلا بجٹ 5 جولائی کو پیش کیا جائیگا ۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں…

مسجد اقصٰی کی حفاظت صرف فلسطینی مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا فرض ہے: الحاج محمد…

جمعتہ الوداع کو ممبئی کی مساجد میں بیت المقدس اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے دعاؤں کا اہتمام کیا گیا.سنی مسجد بلال کے باہر مسجد اقصٰی اور فلسطینی مسلمانوں سے ہمدردی کے اظہار کے لیے سید معین میاں کی قیادت میں رضا اکیڈمی کا زبردست…

’مودی کا سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، محض ایک دھوکہ‘

نئی دہلی: مرکزی کابینہ میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے پرمودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمدصدیقی نے کہاکہ مودی کاسنٹرل ہال میں کئے گئے عہد سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ سب کا وشواس محض…