مودی کی ریلی سے واپس لوٹ رہے کارکنوں کی بس پلٹی، 28 زخمی
بہرائچ، 30 اپریل (ایجنسیز) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شامل ہوکر واپس لوٹ رہے کارکنوں اور حامیوں سے بھری بس بیگم پورکے قریب ڈیوائڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی۔
اس حادثے میں بس پر سوار 28 افراد زخمی ہو گئے،…