Monthly Archives

مارچ 2019

ایٹمی جنگ کی زد میں 2 کروڑ جانیں ،ماہرین کا انتباہ

نئی دہلی ۔ 28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور پاکستان دونوںجوہری ہتھیاروں سے مسلح ہیں ۔ آج کل دونوں ممالک میں جنگی جنون عروج پر ہے ۔اب کشیدگی کے بڑھنے سے جنگ کے سائے دونوں ممالک کی ایک ارب پچاس کروڑ کی آبادی کے سرپر منڈلا رہے ہیں ۔…

مودی کا بی جے پی ورکرس سے خطاب، قوم سے مذاق

لکھنو۔28فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر بہوجن سماج پارٹی مایاوتی نے آج وزیراعظم نریندر پر شدید تنقید کی اور کہا کہ مودی نے ایک ایسے وقت بی جے پی ورکرس سے میگا ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا جب کہ ملک جنگ کے ماحول میں سانس لے رہا ہے ۔ مایاوتی…

آج پربھنی ریلوے اسٹیشن پر لفٹ ایکسلیٹر وائی فائی کاافتتاح

پربھنی:28فروری( ورق تازہ نیوز)پربھنی ریلوے اسٹیشن پر محکمہ ریلوے کی جانب سے کئے گئے ترقیاتیی کاموں کابروز جمعہ یکم مارچ کو صبح گیارہ بجے پربھنی کے ایم پی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آرہا ہے ۔ ایم پی سنجے بنڈو اس موقع پر لفٹ ‘اسکلیٹر ‘الیکٹرانک…

آج سے بلولی میں دہم جماعت کے امتحانات کاآغاز

بلولی:(ابرار بیگ ) تعلقہ بلولی میں دہم جماعت کے امتحانات کا جمعہ 1 مارچ سے آغاز ہونے جارہا ہیں۔جس کیلے تمام تیاریاں مکمل کرلی گءہے۔22 مارچ تک چلنے والے اس امتحانات کیلے تعلقہ بھر میں 6 امتحانی مراکز قائم کے گئے ہیں۔جن میں 1813 طلبائ و…

655 براس ریت ضبط ‘پانچ ٹرکوں سے جرمانہ وصول

عمری: 28فروری( ورق تازہ نیوز)عمری کی تحصیلدار مرنال جادھو نے 27 فروری کو ندی کے کنارے ذخیرہ کردہ غیر قانونی655 برااس ریت کو ضبط کرلیا۔ انہوں نے یہ کارروائی خصوصی دستے کی مدد سے سنگناپور‘بیجے گاو¿ں‘ کوڑ گاو¿ں اورہسا میں کی۔ ریت مافیا ان…

ناندیڑمیں طلاق ثلاثہ قانون کے غلط استعمال کا معاملہ اجاگر

ناندیڑ:28فروری(ورق تازہ نیوز):حسب توقع طلاق ثلاثہ قانون نے اپنے کڑوے کسیلے پھل دےنے شروع کردئے ہیں۔ناندیڑ ضلع میں اس قانون کے غلط استعمال کا ایک معاملہ اجاگر ہوا ہے۔عزت مآب سیشن عدالت نے بھی اس بات کو مانتے ہوئے شوہر کی دخواست ضمانت منظور…