Monthly Archives

فروری 2019

دہشت گر دانہ الزامات کے تحت گرفتارپانچ مسلم نو جوان با عزت بری

جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کا میاب پیروی ،یہ صداقت اور سچائی کی جیت ہے : مولانا ندیم صدیقی ممبئی : ۲۸؍ فر وری ( پریس ریلیز ) دہشت گردی ،ملک کے خلاف بغاوت اورمبینہ طور پر سیمی سے تعلق رکھنے کے الزامات میں شو لا پور مہا راشٹراور مدھیہ پردیش…

بگ باس کی عرشی خان کی سیاست میں انٹری » مہاراشٹر کانگریس میں مل سکتا ہے بڑا عہدہ

ایک انٹرویو میں عرشی خان نے کہا که وہ کانگریس جائن کر رہی ہیں ذرائع کے مطابق، مہاراشٹر کانگریس میں انہیں بڑا عہدہ مل سکتا ہے ممبئی۔ بگ باس کی کنٹیسٹینٹ عرشی خان سیاست میں اینٹری کرنے جا رہی ہیں۔ عرشی خان کانگریس پارٹی کے ساتھ اپنے…

کل بھارتی پائلٹ کی رہائی ہوگی:عمران خان

اسلام آباد:28 فروری (ایجنسیز)پاکستان کے وزیراعظم نے پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں انڈیا کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن کو کل یعنی جمعے کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ایوان کو بتایا کہ ’آج انڈیا نے پلوامہ کے بارے میں…

مودی سے فون پر وزیر اعظم عمران خان کی بات چیت ممکن

اسلام آباد:28 فروری (ایجنسیز)ہندوستان اور پاکستان میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان خبر ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم ونگ کمانڈر ابھینندن کو ہندوستان واپس…

ایک ہی نہیں بلکہ یہ افسر ان بھی پاکستان کی تحویل میں،بھارت کا دعوی

نئی دہلی ۔28۔فروری ۔ہنگامی حالات میں انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ابھینندن کو طیارے سےباہر نکلنا پڑا جس کی وجہ سے وہ غلطی سے دشمن ملک پاکستان کے علاقے میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد پاک فوج نے انہیں پکڑ لیا۔ حالانکہ ابھینندن کے معاملے میں اچھی بات یہ…

آج ناندیڑ میں بابری مسجد کے تاریخی حقائق پر مبنی نمائش۔عوام سے شرکت کی اپیل

ناندیڑ۔28۔ فروری (ورق تازہ نیوز ) شہر میں بابری مسجد کے تاریخی حقائق پر مبنی ایک معلوماتی نمائش کا آج 28فروری کو انعقاد گیا ہے یہ نمائش شہر کے دیگلورناکہ میں واقع عائشہ حسین فنکشن ہال میں رکھی گئی ہے جو آج دن بھر جاری رہے گی۔ ایس ڈی پی آئی…

پائلٹ ابھینندن کی رہائی کیلئے پاکستان کی نے یہ شرط رکھی

اسلام اباد ۔ہندوستانی فضائیہ کے جانباز پائلٹ ابھینندن کو پاکستان رہا کرنے کو تیار ہو گیا ہے ، لیکن اس کے لئے اس نے ہندوستان کے سامنے ایک شرط رکھی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ حالات…

ہند ۔پاک کشیدگی پرترکی کااہم بیان

استنبول ۔پاکستان اوربھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی ختم کرانے کے لیے ترکی ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ترکی کے نشریاتی ادارے 'ٹی آر ٹی' کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ…

ایودھیا پر کانگریس اپنا موقف واضح کریں،اقلیتی و دلت مہا سبھا مہاراشٹر کا راہل گاندھی سے مطالبہ

اورنگ آباد ۔اقلیتی و دلت مہا سبھا مہاراشٹر کے صدر واجد اسلم نے اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت کے رام مندر کی تعمیر پر کیے گئے تبصرے پر کانگریس صدر راہل گاندھی سے وضاحت طلب کی ہے۔ راوت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اگر کانگریس آنے والے لوک…