Monthly Archives

جنوری 2019

گاجر میں چھُپے صحّت کے راز

گاجر قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو انسانی جسم کے لیے مفید غذائی عناصر سے بھر پور ہے ۔اگر اس کو جُوس کی صورت میں روزانہ استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ گاجر کو غریبوں کا سیب کہا جاتا ہے کیونکہ غذائی اعتبار سے یہ مہنگے ترین…

کیا آپ کی ہڈیاں بھُر بھُری ہو گئی ہیں ؟

ڈاکٹر فہیم خاں جب ہڈیاں کم زور ہو جاتی ہیں تو ان میں خستگی اور بھُر بھُراپن پیدا ہو جاتا ہے ۔ہڈیوں کا بھُر بھُراپن (OSTEOPOROSIS)ایک خاموش بیماری ہے۔یہ اس وقت تک ظاہر نہیں ہوتی،جب تک کہ جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹ نہیں جاتی۔ہڈیاں جان دار…

بھیونڈی :سات گھنٹے میں بجھی بھیونڈی پروسس ہاوس میں لگی آگ

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی میں ایک بار پھر شدید آگ لگنے کا حادثہ رونما ہوا ہے  اس بار آگ بھیونڈی تعلقہ کے سرولی ایم آئی ڈی سی کے ایک پروسس ہاؤس میں لگی ہے جس کی وجہ سے پروسس ہاؤس سمیت سات دکان بھی جل کر خاکستر ہو گئی ۔ حالانکہ…

بیٹے کی چاہت میں 10 ویں مرتبہ حاملہ ہوئی خاتون کی زچگی کے دوران موت

بیڑ:31ڈسمبر،(ایجنسیز)مہاراشٹر کے بیڑ ضلع سے ایک چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے پیر کو بتایا کہ ایک خاتون کی زچگی کے دوران کافی مقدار میں خون بہہ جانے کی وجہ سے موت ہوگئی۔ مرنے والی خاتون 10 ویں مرتبہ حامل ہوئی تھی۔پولیس نے بتایا…

پاپولر فرنٹ آف انڈےا کی جانب سے قومی اسکا لرشپ تقسیم کی مہم کا آغاز

ناندےڑ :31ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) پاپولر فرنٹ آف انڈےا کی جانب سے قومی اسکالرشپ کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں 30 دسمبر 2018 بروز اتوار ایک تقریب کا انعقاد ثناءجو نیئر کالج نعمانیہ نگر ناندےڑ پر کیا گیا ۔ پاپولر فرنٹ آف اپنی مکمل ذمہ…

ناندیڑگرودوارہ بورڈ انتخابات‘رویندرسنگھ بونگئی‘گرپریت مہاجن‘من پریت سنگھ کامیاب

ناندیڑ: 31ڈسمبر(ور ق تازہ نیوز)28ڈسمبر کو سچکھنڈ گورواڈر بورڈ کے تین ارکان کے انتخاب کیلئے رائے دہی عمل میں آئی تھی ۔اس چناو¿ میںرویندرسنگھ بونگئی، من پریت سنگھ کنجلی والا اورگرپریت سنگھ مہاجن ترجیحی طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ان منتخب ہوئے.…

البروج انٹرنیشنل اسکول میں ”Mother’s Meet“ کاانعقاد

ناندیڑ:31ڈسمبر(راست)بچوں کی تعلیم وتربیت کی زیادہ تر ذمہ داری ماو¿ں پرہوتی ہے لیکن اکثر ماو¿ں کی محنت اندیکھی ہوجاتی ہے اس تعلق سے البروج انٹرنیشنل سکول نے بہت ہی عمدہ پہل کرتے ہوئے اسکول میںزیرتعلیم طلباءکی والدین کاایک فورم تیار کیا…

بلولی:گرام سیوک و ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بلولی۔31ڈسمبر( ابرار بیگ ) تعلقہ بلولی کے بڑور گرام پنچایت کے گرام سیوک شیواجی بھیم راو¿ مٹموار اور سیوک پرکاش سدھرام سونٹکے کے خلاف 6000 کی رشوت قبول کرنے پر کارروائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق فریادی کے دادا کے نام پر موجود پلاٹ کو فریادی کے…