Yearly Archives

2018

تین طلاق بل راجیہ سبھا میں منظورہونا آسان نہیں

نئی دہلی:30ڈسمبر۔(ایجنسیز)ملک میں فی الحال سیاسی موضوع بنے تین طلاق پرجمعرات کو لوک سبھا میں منظورکردیا گیا ہے۔ اب حکومت کی اصل آزمائش راجیہ سبھا میں ہونے والی ہے۔ اے این آئی کی خبرکے مطابق 'اب اس بل پربحث کے لئے اپوزیشن پارٹیاں 31…

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی اسیران کو غیر معمولی اجتماعی سزاؤں کا سامنا

مقبوضہ فلسطین،۳۰؍دسمبر(پی ایس آئی) فلسطینی محکمہ امور اسیران ومحررین کی طرف سے جارہ کردہ سالانہ رپورٹ میں سال 2018ء کو اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی اسیران کے خلاف اجتماعی سزائوں کا سال قرار دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فلسطینی…

سعودی عرب میں پہلی لیڈی ‘ٹوریسٹ گائیڈ’ کو لائسنس جاری!

ریاض،۳۰؍دسمبر(پی ایس آئی) سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے میں رہ نمائی کے لیے اب تک مردوں کا غلبہ رہا ہے مگر مملکت میں پہلی بار ایک خاتون کو "ٹوریسٹ"گائیڈ کا لائسنس جاری کیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حنان بنجر سعودی عرب کی پہلی لیڈی…

مصر: سیاحوں کی بس پر بم حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 40 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ،۳۰؍دسمبر(پی ایس آئی) مصر ی سکیورٹی فورسز کی صوبے شمالی سیناء اور جیزہ میں تین مقامات پر کارروائی میں 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔مصر کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جیزہ میں سیاحوں کی ایک بس پر…

بھیونڈی:آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ‘12 دنوں میں آتشزدگی کے چار واقعات

بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی میں آگ لگنے کے بعد اسے بجھانے کے لئے پانی کی کمی کی وجہ سے آگ اپنا بھیانک روپ  دکھا رہی ہے ۔ اسی وجہ سے شہر کے بھنڈاری کمپاؤنڈ میں 18 بھنگار کے گوداموں میں لگی آگ کو بجھانے میں 25 گھنٹے کا وقت…

بھیونڈی:قانون کے دائرے میں رہ کر امن و امان سے نئے سال کا جشن منانے کی اپیل

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس انکت گوئل نے سال کے اختتام اور نئے سال کا استقبال امن و امان اور خوشی کے ساتھ قانون کے دائرے میں رہ کر منانے کی اپیل عوام سے کی ہے ۔اس دوران انہوں نے شہر میں تحفظ کو لے کر چاک و چوبند…

ملائم سنگھ کی بہو طلاق ثلاثہ بل کے حق میں

لکھنو:30ڈسمبر۔(ایجنسیز) ملائم سنگھ کی چھوٹی بہواپرنا یادو نے ایک بارپھرپارٹی لائن سے الگ اسٹینڈ لیا ہے۔ سماجوادی پارٹی (ایس پی ) کے طلاق ثلاثہ بل کی مخالفت کرنے کے باوجود اپرنا یادو نے اس کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے اس بل کے پارلیمنٹ کے ایوان…

طلاق ثلاثہ بل….. خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے!

غلام مصطفی عدیل قاسمی 9050101653 لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پیش ہوا اور گمان کے مطابق پاس بھی ہو گیا، خوش آئندہ بات یہ ہے کہ اب کی بار تمام اپوزیشن پارٹیاں ہمارے (آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ) منصوبہ کے مطابق بل کی مخالفت ہی نہیں کی بلکہ…

مختلف فلاحی کاموں کی تکمیل کیلئے مالیگاؤں کلب کے زیر اہتمام کلینڈر کی اشاعت

مالیگاؤں(عامر ایوبی) مالیگاؤں کلب ایک واٹس ایپ گروپ ہے جوکہ ٹائمز آف انڈیا کے معاون مدیر متین حفیظ کی ایڈمن شپ میں جاری ہے اس گروپ میں شہر کے تمام تر شعبہ جات کی نمائندہ شخصیات شامل ہیں یہ گروپ شہر میں مختلف فلاحی کام انجام دے رہا ہے امام و…

ناندیڑ: شیام ٹاکیز میں دوگروپ میں مارپیٹ اور سنگباری

ناندیڑ:30ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)آج بروزاتوار 30ڈسمبر کوشہرکے شیام ٹاکیز میں رنویر سنگھ کی نئی فلم ”سمبا“ کے دوپہرکے شو کے دوران دو گروپ میں زبردست مارپیٹ و کافی ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے بعدایک گروپ کے نوجوانوںنے تھیٹر کے باہرآکر سینماہال کی…