irctc کا نئے سال پرتحفہ، 11340 روپئے میں سفرکی سہولت
نئی دہلی :31ڈسمبر،(ایجنسیز) انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن لمیٹیڈ (آئی آرسی ٹی سی) نے عقیدت مندوں کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے۔ آئی آرسی ٹی نے بہارکے زائرین کے لئے 'آستھا سرکٹ اسپیشل ٹورسٹ ٹرین' (تیرتھ یاترا) شروع کی ہے۔اس میں زائرین…