Monthly Archives

اکتوبر 2018

بی جے پی اورآر ایس ایس میری شبیہ مذہب مخالف بنانے میں مصروف : راہول

اندور۔30 اکتوبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس صدر راہول گاندھی نے آج الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے لوگ کافی عرصے سے میری شبیہ مذہب مخالف بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔راہول نے مدھیہ پردیش…

شیوسینا۔بی جے پی میں اتحاد برقرار

ممبئی ۔30 اکتوبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز اور مہاراشٹرا میں بی جے پی زیرقیادت حکومتوں پر شیوسینا کی متواتر تنقیدوں کے باوجود چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے توقع ظاہر کی کہ دونوں پارٹیاں آنے والے 2019 ء کے عام انتخابات اور ریاستی اسمبلی انتخابات…

مدھیہ پردیش کی 14 ویں اسمبلی میں72% ممبران اسمبلی کروڑ پتی

بھوپال۔30 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی موجودہ اسمبلی میں 72 فیصد ممبران اسمبلی کروڑ پتی ہیں، جبکہ گزشتہ اسمبلی (2008) میں یہ تعداد محض 38 فیصد تھی۔مدھیہ پردیش الیکشن واچ اور ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) نے موجودہ…

راہول گاندھی کیخلاف کارتکیا چوہان کاہتک عزت مقدمہ

بھوپال۔ 30 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کے اس الزام پر کہ کارتکیا چوہان کا نام پناما لیگ پیپرز میں شامل ہے۔ وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کے بیٹے نے آج راہول گاندھی کے خلاف عدالت میں ہتک آمیزی کا مقدمہ دائر کردیا۔ جبکہ راہول گاندھی نے وضاحت…

بی جے پی لیڈر کا سپریم کورٹ پرطنز

یعقوب میمن کی درخواست پر آدھی رات تک سماعت، بی جے پی لیڈر کا متنازعہ ریمارک چندی گڑھ 30 اکٹوبر ۔ہریانہ کے ایک وزیر انیل وجے نے رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد ملکیت تنازعہ پر عاجلانہ سماعت کا مطالبہ مسترد کئے جانے پر سپریم کورٹ کو طنز کا نشانہ…

لوک سبھا انتخابات میں مسلم امیدواروں کو بی جے پی ٹکٹ

پنچایت انتخابات میں مسلم امیدواروں کی کامیابی پر نئی حکمت عملی کولکتہ 30 اکٹوبر ۔بی جے پی آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے دوران مغربی بنگال میں مسلم امیدواروں کی قابل لحاظ تعداد کو میدان میں اُتارنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ تعداد کے…

ناندیڑمیں ہیکر نے اے ٹی ایم سے نقد10ہزار روپے نکال لئے

ناندیڑ:30اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)خود کو بینک کے ملازمین بتاکر بینک صارف کو موبائل فون پرکال کرکے انکے اے ٹی ایم کا پن نمبر پوچھ کرانکے اکاو¿نٹ سے رقم نکالنے کے واقعات میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے ۔ا س طرح کی دھوکہ دہی کی وارداتوںسے بینک صارفین…

ناندیڑ میں سٹہ بازی کے اڈہ پر چھاپہ‘ دونوجوان گرفتار

ناندیڑ:30اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز)شہر میں کرکٹ مقابلوں پر سٹہ لگانے و الوں کا کاروبار دن بدن بڑھتا جارہا ہے ۔ اس لعنت کی طرف نئی نوجوان نسل تیزی سے راغب ہورہی ہے کیونکہ کم وقت اور بغیر کسی محنت کے آسانی سے پیسہ کمانے کا ذریعہ انھیں مل رہا…

لاتور کے تین بڑے ہاسپٹلس پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کا اچانک چھاپہ

لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور شہر کے تین معروف پرائیویٹ ہاسپٹلس پر بیک وقت شعبہ انکم ٹیکس کے تین یونٹس نے چھاپے مارکرضلع لاتورکے شعبہ میڈیکل میں کھلبلی مچادی ہے.رات دیرتک انکم ٹیکس کے افسران ان ہاسپٹلس میں ڈیرا جمائے ہوئے ھے. لاتور شہر…

ناندیڑ کے سرپرست وزیر نے جمہوریت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی

ڈی پی ڈی سی اجلاس میں رام داس کدم کاسلوک قابلِ مذمت: ڈی پی ساونت ناندیڑ۔30اکتوبر(ورقِ تازہ نیوز) : ڈی پی ڈی سی ےہ ضلع کے ترقیاتی منصوبہ بندی کی ایک اہم کمیٹی ہے اور اس کے ذریعہ سے ضلع کے ترقیاتی کام انجام دیئے جاتے ہیں۔ ڈی پی ڈی سی کے اجلاس…