Monthly Archives

ستمبر 2018

مسلمانوں کے تمام طبقات کوتعلیم کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کرنی ہوگی: ندیم جاوید

ممبئی: ممبئی کے حالیہ دورہ کے موقع پرکُل ہند کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین ندیم جاوید نے مسلمانوں کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کا دورہ کیا اوراس دوران انجمن کے صدرڈاکٹرظہیر قاضی نے واضح طور پر کہا کہ مسلمانوں کے سبھی فرقوں اور…

جو آج ’اینٹی نیشنل‘ کا تمغہ بانٹ رہے ہیں، کبھی وہ ’غدار وطن ‘ ہوا کرتے تھے

اینٹی نیشنل، ہندوستان مخالف جیسے لفظ ایمرجنسی کے حکمرانوں کی فرہنگ کا حصہ تھے۔ آج کوئی اور اقتدار میں ہے اور اپنے ناقدین کو ملک کا دشمن بتاتے ہوئے اسی زبان کا استعمال کر رہا ہے۔ رگھو کرناڈ کی تحریر وائر اردو ڈاٹ کام سے ان دنوں ‘ ملک مخالف…

ارن دھتی رائے : میں بھی’اربن نکسل‘ہوں!

آج کے ہندوستان میں کسی اقلیتی گروپ میں ہونا ایک گناہ ہے۔ مار دیا جانا ایک جرم ہے۔ پیٹ پیٹ کر مار دیا جانا (لنچ کر دیا جانا) ایک جرم ہے۔ غریب ہونا جرم ہے۔ غریبوں کے حق میں کھڑا ہونے اور اس کی پیروی کرنے کا مطلب حکومت کا تختہ پلٹ کرنے کی سازش…

سعودی عرب نے نہر کھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی

ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا: 'میں…

مغل ملکہ جو حقوق نسواں کی علمبردار کہلائيں

مغل ملکہ جو حقوق نسواں کی علمبردار کہلائيں پڑھیے بی بی سی اردو سے لیا گیا ارٹیکل تصویر کے کاپی رائٹPENGUIN ملکہ نورجہاں 17ویں صدی میں ہندوستان کی سب سے باآثر خاتون تھیں جنھوں نے وسیع و عریض مغل سلطنت کی فرمانروائی میں تاریخی کردار ادا…

کیا گوگل انسانوں کو کند ذہن بنا رہا ہے؟

ڈی ڈبلیو سے بات چیت میں نیوروسائنٹِسٹ اور مصنف ڈین برنیٹ نے ڈی ڈبلیو سے بات چیت میں کہا کہ ماضی میں لوگ لمبے لمبے مضامین، نظمیں اور دیگر مواد یاد کرتے تھے اور اس طرح انہیں کہیں کچھ سنانے میں آسانی ہوتی تھی، اسکولوں میں بھی ایسا ہی سکھایا…

جماعت اسلامی ہند کیرالہ سیلاب زدگان کے لئے راحتی کاموں میں مصروف ہے

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نصرت علی نے جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس کے دوران کیرالہ کے سیلابی علاقے کے اپنے دورہ کا تاثر بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کیرلا میں گزشتہ دنوں سیلابی بارش سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔…

کہیں نوٹ بندی بلیک منی کو وہائٹ کرنے کا طریقہ تو نہیں تھا؟

حکومت کا کہنا تھا کہ بند کئے گئے نوٹوں میں سے تقریباً 3 لاکھ کروڑ قیمت کے نوٹ بینکوں میں واپس نہیں آئیں‌گے اور یہ بلیک منی پر سخت وار ہوگا، لیکن ریزرو بینک کے مطابق اب نوٹ بندی کے بعد جمع ہوئے نوٹوں کا فیصد 99 کے پار پہنچ گیا ہے۔ یعنی یا تو…

گجرات بی جے پی لیڈر گائے کے حملے میں زخمی

’ماتاجی‘ نے ’نیتاجی‘ کی ہڈیاں و پسلیاں توڑ ڈالیں ، 83 سالہ قائد دواخانہ میں شریک گاندھی نگر۔ یکم ستمبر۔ گجرات کے سابق وزیر اور 6 مرتبہ رکن اسمبلی رہنے والے نیز پاٹن سے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ایم پی لیلا دھر واگھیلا (83) یہاں اپنی رہائش…