ہیپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن TET کی مخالف نہیں لیکن…. جن اساتذہ کا تقرر ہو چُکا ہے انہیں بے روزگار نہ…
اورنگ آباد۔ اورنگ آباد میں نہیں بلکہ پورے مہاراشٹر میں2013 TET کا مسئلہ گرمایا ہوا ہے۔جس میں 13 فروری 2013 کے بعد تقرر ہونے والے تمام اساتذہ کے لئے TET لازمی قرار دیئے جانے پرہزاروں اساتذہ اور ان کے افرادخاندان بھوک مری کا شکار ہونے کا…