Monthly Archives

ستمبر 2018

سیریز ہارنے کے بعد وراٹ کوہلی نے دیا عجیب و غریب بیان ، جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران 

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں ملی ہار کی وجہ ٹاپ آرڈر کی ناکامی کو قرار دیا ہے ۔ حالانکہ میچ کے بعد انہوں نے انتہائی حیرت انگیز بیان دیا ۔ کوہلی کے مطابق ان کی ٹیم نے ساوتھمپٹن میں زیادہ غلطیاں…

ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں ہاری ٹیم انڈیا،انگلینڈ نے 60 رنوں سے ماری بازی

ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ہندوستان کو 60 رنوں سے شکست دیدی ہے اور ساتھ ہی ساتھ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین ٹیسٹ میچ جیت کر ٹرافی بھی اپنے نام کرلی ہے ۔ انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 246 رن بنائے ، جس کے جواب میں…

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان وسکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان

نئی دہلی:2ستمبر گذشتہ دنوں لاء کمیشن نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے ملاقات اور مسلم پر سنل لاء سے متعلق ایک سوال نامے کا جواب جاننے کی خواہش کی تھی ۔بورڈ نے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی غرض سے اس دعوت کو قبول کیا ۔بورڈ کے وفد نے اپنے ایک…

ممنوعات کے ساتھ ساتھ مشتبہات سے بھی بچناتقویٰ کا کمال:مولانا آصف ندوی

جماعت اسلامی ہندناندیڑ کے مرکزی ہفتہ واری اجتماع میں جمعیۃ علماء کے صدر کا درس قرآن ناندیڑ:2؍ ستمبر(عبدالرحمٰن ): ’’سچا مومن ہمیشہ اللہ کی مرضی و منشا ء کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے۔مومن ہمیشہ اور ہر کام کرتے ہوئے اللہ کا تقویٰ اختیار کرتا…

صاحب ہدایہ علامہ برہان الدین مُرغَینانی کا امت مسلمہ پر احسان عظیم ۔علامہ سید احمد غوری

روشن مسجدپونہ میں ایک شاندار پروگرام کا کامیاب انعقاد پونہ۔۲ستمبر۔(ای میل)روشن مسجد ،بھوانی پیٹھ ،پوناکے ایک وسیع و عریض ہال میں حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ اور صاحب ہدایہ علیہ الرحمہ کے یوم وصال کے موقع پر اپنی نوعیت کا ایک منفرد…

بھیماکورےگاؤں کیس :چارج شیٹ کی تکمیل کی مہلت میں 90 دن کی توسیع

پونے۔ 2 ستمبر ۔پونے کی ایک عدالت نے ما¶ نوازوں سے مبینہ رابطوں کے ضمن میں جون کے دوران گرفتار شدہ 5 افراد کے خلاف چارج شیٹ کی پیشکشی کیلئے پونے کی ایک عدالت نے پولیس کو دی گئی مہلت میں مزید 90 دن کی توسیع دی ہے۔ اس مقدمہ کے تحقیقاتی افسر…

مظلوم شوہروں کو بی جے پی ارکان پارلیمنٹ کی تائید

بیویوں کے ظلم کے شکار مردوں کیلئے قومی کمیشن کا قیام ،دفعہ 498A میں ترمیم پر زور نئی دہلی۔ 2 ستمبر ۔ بی جے پی کے 2 ارکان پارلیمنٹ نے قانون کے بیجا استعمال کے سبب بیویوں کے مظالم کے شکار شوہروں کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیشن کے قیام…

پُراسرار ’آسیب زدہ‘ بحری جہاز کا معمہ حل ہوگیا

یہ بحری جہاز سنہ 2001 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کی لمبائی 580 فٹ ہے میانمار کے دارالحکومت ینگون کے ساحل کے قریب پراسرار انداز میں تیرتے ہوئے ایک ’آسیب زدہ بحری جہاز‘ کے بارے میں تفتیش کرنے والے حکام نے اس کا کھوج لگا لیا ہے۔ سیم رتولنگی…

پسینے کی جگہ خون بہانے والی ویت نامی لڑکی

ویت نام: ویت نام کےایک اسپتال میں لائی جانے والی ایک لڑکی نے ڈاکٹروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ پسینے کی بجائے جلد سے خون بہاتی ہے۔ اس وقت ویت نام کے کوائے ہوا نیشنل لیپروسی ڈرمیٹالوجی اسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ لڑکی ایک نایاب…