ناندیڑ کے سا بق کارپوریٹر انور جاوید کا انتقال
ناندیڑ:4ستمبر(راست)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جارہی ہے کہ ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے سابق کارپوریٹرجناب انور جاویدکابعمر52سال آج ۴ستمبر بروز منگل رات ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ڈاکٹر کابدے ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ دو دن قبل انہیں دل کا…