Monthly Archives

ستمبر 2018

فیس بک صارفین کے پانچ کروڑ اکاؤنٹس پر سائبر حملہ

تصویر کے کاپی رائٹREUTERS سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے اس کے ایک فیس 'وویو ایز' کا استعمال کرتے ہوئے پانچ کروڑ فیس بک اکاؤنٹس پر حملہ کیا۔ اس حملے کے بعد انہیں ان تمام فیس بک اکاؤنٹس کا کنٹرول حاصل ہوگیا۔ فیس بک کے…

طبِ نبویﷺ: ’’انار‘‘ کے فوائد

’’انار‘‘ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ایک بیش بہا نعمت اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، جسے جنتی میوہ یا جنت کا پھل بھی کہا گیا ہے۔ قرآن پاک کی سورئہ رحمن میں انار کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے، ترجمہ: ’’ان میں میوے، کھجور اور انار ہیں‘‘۔…

خبردار! چکن کو دھونا آپ کو بیمارکرسکتا ہے

اگر آپ آج کے کھانے میں چکن بنانے جارہے ہیں تو یقیناً اسے دھویں گے بھی ، لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ پکانے سے پہلے چکن کو دھونا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔ کچی چکن میں جراثیم کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان میں سے زیادہ تر انسانوں میں…

شیوسینا کی جانب سے دیگلور ناکہ علاقہ میں بوتھ لیول ایجنٹس کی میٹنگ منعقد

ناندیڑ:۲۹؍ستمبر(راست):ووٹر لسٹ کی تشکیل نو اور ووٹر لسٹ میں نئے ناموں کی شمولیت کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے۔حکومتی سطح پر بی ایل او کی جانب سے ہر انتخابی حلقہ میں نئے ناموں کی شمولیت،ناموں و دیگر تفصیلات کی درستی،ناموں…

شکاری پور میں پری پرائمری اساتذہ کا ایک روزہ تربیتی اجلاس

بیدر۔29؍ستمبر۔(محمدامین نوازبیدر)۔ گلشن زبیدہ شکاری پور شیموگہ ،کرناٹک میں ایک روزہ پری پرائمری اساتذہ کا تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس جلسہ کی صدارت کے فرائض حافظؔ کرناٹکی نے اداکئے، جب کہ اس جلسہ کا افتتاح ریاست کرناٹک کے مشہور و معروف…

یکم ؍اکتوبر کوبین الاقوامی یوم معمرین‘ کے موقع پرناندیڑ میں بزرگ شہریان کی ریلی

ناندیڑ:۲۹؍ستمبر(راست):بین الاقوامی یوم معمرین کے ضمن میں کل یکم اکتوبر کو شہر کے وزیر آباد علاقہ سے دفتر ضلع کلکٹر تک بزرگ شہریان کی ایک ریلی نکالی جارہی ہے ۔بزرگ شہریوں کے مختلف دیرینہ مطالبات کی یکسوئی اور ان کے مسائل کے حل کی جانب حکومت…

نتن گڈکری کے آبائی گاوں میں بی جے پی کی شکست

ممبئی: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے پیدائشی گاو¿ں دھاپیواڑہ (تعلقہ کلمیشور) کی گرام پنچایت الیکشن میں بی جے پی کو شکست فاش دیتے ہوئے کانگریس نے بھرپور اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بی جے پی کی یہ شکست آئندہ پارلیمانی و اسمبلی الیکشن میں اس کی…

انیس الحق قمر کی ناگہانی موت پرتعزیتی بیانات

٭ پروفیسرانیس قمر کے سانحہ ارتحال پراپنے گہرے رنج و ملال کااظہار کرتے ہوئے علامہ اعجاز فرخ نے کہا کہ اردودنیا اپنے ایک مایہ ناز سپوت سے محروم ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ پروفیسرانیس قمر ایک صرف ایک ادیب ‘محقق ‘استاد اور مقرر ہی نہیںبلکہ ایک علم…

لمبی اور صحت مند زندگی کا راز جؤ کا دلیہ

صحت و سائنس ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کو اس نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ ہر روز دلیہ کا ایک چھوٹا پیالہ کھانا لمبی اورصحت مند زندگی کی کلید بن سکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اناج ایک ایسی جادو کی گولی ہے جو وٹامنز، معدنیات، فائبر اور…

پروفیسرڈاکٹرانیس قمر بہ دیدہ نم سُپردِ لحد

ناندیڑ:29 ستمبر ۔(ورق ِ تازہ تازہ نیوز)اردوزبان و ادب کے مایہ نازادیب ‘ شعلہ بیان متوازن خطیب ‘شفیق استاد اورسماجی ومذہبی جہد کار پروفیسرڈاکٹرانیس قمر آج بروز ہفتہ 29 ستمبر کو صبح دو بجے دل کاشدید دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔اُن کی نمازجنازہ…