مِل گیٹ علاقہ میں اسلحہ کے ساتھ غنڈہ عناصر کاتین افرادپرحملہ
سماج وادی پارٹی کارگزارصدرسید معین کی بروقت نمائندگی ‘خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج
ناندیڑ:27اگست (نامہ نگار) کل شب دیر گئے تقریبا ساڑھے بارہ بجے مل گیٹ علاقہ میں رقم کی لین دین کے معاملے پر کچھ افراد نے ہاتھوں میں تلواریں لے کر دہشت پھیلاتے…