حکومت کے خلاف بولنا ملک سے غداری نہیں ہے : لاء کمیشن
کمیشن نے کہا کہ حب الوطنی کا کوئی ایک پیمانہ نہیں ہے ۔ لوگوں کو اپنے طریقے سے ملک کے تئیں اپنی محبت کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے۔
نئی دہلی : لاء کمیشن نے ملک سے غداری کے موضوع پر ایک خط میں کہا کہ ملک یا اس کے کسی پہلو کی تنقید کرنے کو…