معاشرے کی اصلاح کیلئے قرآن سے لگاﺅ پیدا کرنے کی ضرورت
حضرت مفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی کا خطاب
ناندیڑ: 31اگست ( شیخ اکرم) قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ دنیا و آخرت کی کامیابی کے لئے قرآن میں رہنمائی کی گئی ہے۔ جو انسان قرآن کو پڑھ کر اس پر عمل کرے گا وہ دنیا میں بھی باعزت اور سرخرو رہے گا…