Yearly Archives

2018

جلگاؤں ضلع مسلم منیار برادری کی سالانہ میٹنگ

ضرورتمندوں کوسلائ مشین تقسيم کی گئی جلگاؤں( سعیدپٹیل )جلگاؤں ضلع مسلم منیار برادری کے سالانہ عام اجلاس ضلع صدر فاروق شیخ ان کی صدارت میں گذشتہ روز منعقد کیا گیا تھا۔جس میں مختلیف گیارہ تجاویزات زیرغور آئیں اور ان تجاویزات کو اتفاق راے سے…

"غافل تجھے گھڑ یال یہ دیتا ہے منادی گردوں نے گھڑی عمر کی ایک اور گھٹا دی”

سال 2018 اپنے آخری لمحات جی رہا ہے .لیجیۓ صاحب اب کچھ ھی گھنٹوں بعد شروع ہوگا new year celebration . ایک طوفان بدتمیزی برپا ہوگا ،شراب پانی کے طرح بہے گی ،جشن کے نام پر فحاشی اور عریانیت کے وہ اخلاق سوز اور شرمناک مظاہرے ہوں گے جن پر شاید…

नांदेड पोलिस की जगा जाग नका बंदी कई गाड़ियों की छानबीन!

नांदेड ज़िला पोलिस अधीक्षक संजय जाधव,अपर पुलिस अधीक्षक अक्षय शिंदे, नांदेड पुलिस उपाधीक्षक अभिजात फसके पेट्रोलिंग पर ! नांदेड . 31,दिसंबर,2018 ( नईम खान ) नांदेड समेत देश में साल 2018 की समाप्ति और साल 2019 की शुरुवात रात 12 बजते ही हर…

ڈھونڈوگے تو اِس شہر میں قاتل نہ ملے گا

اب یہ جاننا ممکن نہیں کہ سہراب الدین کا قتل کیوں کروایا گیا اور اِس کے پیچھے کون لوگ تھے؟ فیصل فاروق سہراب الدین، اُس کی اہلیہ کوثر بی اور دوست تلسی رام پرجاپتی کے فرضی انکاؤنٹر کیس کی سماعت کرنے والے جج نے اپنی بے بسی اور مجبوری کا…

مہندی سے سوسائڈ نوٹ لکھ کرحنا نے خودکشی کرلی

فریدآباد:31ڈسمبر،(ایجنسیز)ہریانہ کے فریدآباد میں ایک لڑکی نے دوسری منزل سے کود کرخود کشی کرلی ہے۔ خودکشی سے پہلے لڑکی نے اپنے ہاتھ پرمہندی سے خود کشی نوٹ ملا تھا، جس میں ایک شخص پراسے پھنسانے اورپھربدنام کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اطلاع کے بعد…

اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف: اشوک چوہان

کسانوں کی خودکشی، خشک سالی، وزیروں کی بدعنوانی، بھیماکوریگاؤں فساد اور سناتن سنستھا کے بارے میں بھی وزیراعلیٰ پریس کانفرنس بلائیں ممبئی: ریاست میں17 ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں،…

زندگی کے‌ماہ و سال بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ،جب تک آپ خود بدلنا نہ چاہے

ذوالقرنین احمد 9096331543 زندگی کا تسلسل جاری و ساری ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا کو وجود بخشنے سے پچاس ہزار سال قبل تمام انسانوں کی تقدیریں لکھ دی ہیں جب اللہ تعالٰی کا عرش پانی پر تھا، سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو تخلیق بخشی اور…

ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں کمی ،یہ ہے نئی قیمتیں

نئی دہلی :31ڈسمبر،(ایجنسیز)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کے مضبوط ہونے سے مسلسل دوسرے مہینے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر 120.50 روپے اور سبسڈی…

جلگاوں :بی جے پی کے سابقہ کارپوریٹرپاٹل پرفائرئنگ

جلگاوں (نامہ نگار) سال نو کی شروعات سے قبل سیاسی رنجش کے سبب جلگاو¿ں میں خاتون کارپویٹر اوشا پاٹل (بی جے پی) کے شوہر و سابق کارپویٹر شنتوش اپا موتی لال پاٹل پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔جس میں پاٹل شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔اس وقت…

بھیونڈی مولانا محمد حبیب اللہ امیر الدین شیخ اثری کی عرق ریزی اور کاوشوں کا نتیجہ منظوم ترجمان قرآن…

بھیونڈی (شارف انصاری):- گزشتہ روز شہر کے باغ فردوش پر واقع صنوبر ہال میں ایک پر وقار تقریب کے دوران بھیونڈی شہر کی مشہور علمی شخصیت ادیب۔ شاعر ۔مترجم جناب مولانا محمد حبیب اللہ امیر الدین شیخ اثری کی عرق ریزی اور کاوشوں کا نتیجہ منظوم…