چوک ہوئی یا انتخابات کے پیش نظر بدلا فیصلہ؟ ‘وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے یوٹرن پر پرینکا گاندھی نے کساطنز

کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے جمعرات کو وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے پوچھا کہ کیا مرکزی حکومت کا راتوں رات حکومت کی چھوٹی بچت اسکیموں پر سود کی شرح کو کم کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کا معاملہ ‘چوک’ ہے یا پھر ایسا الیکشن کے پیش نظر کیا گیا ہے؟ جمعرات کی صبح وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے ٹویٹر پر اس حکم واپس لینے کے بارے میں معلومات دیں ، اس کے فورا بعد ہی پریانکا گاندھی نے ٹویٹ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔

Leave a comment