ناندیڑ میں 25 مارچ سے لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند جانئے مکمل تفصیلات اس چارٹ میں

ناندیڑ ضلع میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ناندیڑ ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر نے بروز اتوار وزیر رابطہ اشوک راؤ چوہان اور ضلع کے ارکانِ اسمبلی و رکن پارلیمنٹ کے ہمراہ آن لائن اجلاس منعقد کیا ہے

کرانہ دوکان اور بھاجی سبزی کی دوکانوں کو صبح دس بجے تک ہی اجازت ہوگی۔

جس میں طئے کیا گیا ہیکہ ناندیڑ ضلع میں دس دنوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن یعنی کرفیو نافذ کیا جاریا ہےاور 24 مارچ کی درمیانی شب یعنی 25 مارچ 4 اپریل کھ درمیانج شب تک لاک ڈاؤن نافذ یعنی کرفیو نافذ رہے گا

ناندیڑ میں 25 مارچ سے لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند جانئے مکمل تفصیلات

ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن ایٹنکر کے جاری کردہ تفصیلی احکامات نیچے دئیے گئے لیٹر میں پڑھے جاسکتے ہیں۔