منگلورو ایرپورٹ اڈانی گروپ کے حوالے

نئی دہلی : ایرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا میں جمعہ کی نصف شب کو منگلورو ایرپورٹ کی ذمہ داری 50 سال کیلئے لیز پر اڈانی گروپ کے حوالے کردی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے فروری 2019ء کو ہی ملک کے 6 بڑے ایرپورٹس لکھنؤ، احمدآباد، جئے پور، منگلورو، تیرواننتاپورم اور گوہاٹی کو خانگیانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کیلئے مسابقتی بولیاں کا عمل شروع ہوا۔ اڈانی گروپ نے اِن تمام ایرپورٹس کی دیکھ بھال کرنے کے حقوق حاصل کرلئے۔

Read More

Leave a comment