محمد انس نے چوٹی کا مقام حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا

65539254

ہندوستان کے محمد انس اور راجیو اروكيا نے آج یہا 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں شاندارشروعات کرتے ہوئے مردوں کے 400 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں دا خلہ حاصل کر لیا۔ ہندوستان کے محمد انس اور راجیو اروكيا نے آج یہاں 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں شاندارشروعات کرتے ہوئے مردوں کے 400 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ ایشیائی کھیلوں میں ہفتے کے روز سے ایتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں جہاں ہندوستانی کھلاڑی انس نے اپنی شاندار کارکردگی سے 400 میٹر دوڑ کی ہیٹ میں 45.63 سیکنڈ کے ساتھ چوٹی کا مقام حاصل کیا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دیگر ہندوستانی راجیو نے بھی مایوس نہیں کیا اور 46.82 سیکنڈ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں دوسرے نمبر پر رہ کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Leave a comment