سعودی عرب: کار کا کنٹرول کھو جانے سے ایک شخص مسجد حرام کی گیٹ سے ٹکرا گیا : ویڈیو دیکھئیے

سعودی عرب: کار کو کنٹرول کھو جانے سے ایک شخص مسجد حرام کی گیٹ سے ٹکرا گیا

سعودی عرب: مسجد حرام کے گیٹ پر ایک شخص نے اپنی گاڑی سے ٹکر ماری

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں ایک شخص کار کا کنٹرول کھونے کی وجہ سےاور مسجد حرام کے گیٹ سے ٹکرا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تیزرفتاری سے چلنے والی کار مسجد کے جنوبی حصے کے گیٹ سے ٹکرا گئی۔

صبح ساڑھے دس بجے پیش آنے والے اس واقعے کے بعد سعودی سیکیورٹی حکام نے اس شخص کو گرفتار کیا جو گاڑی چلا رہا تھا۔

تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ یہ شخص سعودی شہری ہے۔ مبینہ طور پر واقعے کے وقت وہ غیر معمولی حالت میں تھے۔

Read More

Leave a comment