راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے ان پرانے ساتھیوں پر جتایا بھروسہ

Jan Aakrosh rally

یہاں پارٹی کے کور گروپ ، منشورکمیٹی اور تشہیری کمیٹی قائم کئے جانے کی اطلاع دی۔9رکنی کور گروپ میں  اے کے اینٹنی،  غلام نبی آزاد، پی چدمبرم،  اشوک گہلوت، ملک ارجن کھڑگے،  احمد پٹیل، جے رام رمیش، رندیپ سرجے والا اور  کے سی وینوگوپال کو شامل کیا گیا ہے۔

منشور کمیٹی میں 19لیڈروں کو رکھا گیا ہے جن میں پی چدمبرم، سلمان خورشید، جے رام رمیش، کماری شیلجا، بھوپندر سنگھ ہڈا، مکل سنگما، ششی تھرور، سیم پترودا، رجنی پاٹل، سشمتا دیو، راجیو گوڑا، رگھوبیر مینا، بندو کرشنن، بھال چندر مونگیکر، میناکشی نٹراجن، سچن راو، منپریت بادل، تامردھوج ساہو اور للیتیش ترپاٹھی شامل ہیں۔

تشہیری کمیٹی میں آنند شرما، راجیوشکلا، رندیپ سرجے والا، منیش تیواری، پرمود تیواری، ملند دیوڑا، پون کھیڑا، کمار کیتکر، بھکت چرن داس، پروین چکرورتی، وی ڈی ستیشن، دیویا سنپدنا اور جے ویر شیرگل کو رکھا گیا ہے۔

Leave a comment