دبئی کی پہلی کمرشیل فلائٹ تل ابیب پہنچ گئی

تل ابیب : دبئی کے اسرائیل کے تعلقات استوار ہونے کے بعد جمعرات کو پہلی کمرشیل فلائٹ دبئی سے تل ابیب کے بین گورین انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پہنچ گئی جس کی خیرمقدمی تقریب میں وزیراعظم اسرائیل بنجامن نیتن یاہو موجود تھے اور انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے۔

Read More

Leave a comment