اردھاپور شہر کے قبرستان میں اچانک آگ لگنے کا حادثہ

اردھاپور شہر کے قبرستان میں اچانک آگ لگنے کا حادثہ اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردھاپور شہر کے قبرستان میں آج اچانک آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا . آگ لگنے کی واضح وجہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے لیکن نوجوانوں کی فوراً مدد سے، نگر پنچایت کا فائر بریگیڈ عملہ اور پولیس عملہ کی بروقت کارروائی سے خطرہ ٹل گیا، آگ پر فوراً قابو پا لیا گیا اور ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا.

Leave a comment