آئندہ 2دن کیلئے دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹھپ ہوسکتا ہے

آن لائن ٹرانزکشن پر بھی متاثرہونے کا خدشہ نئی دہلی:12اکتوبر ۔( ایجنسیز) انٹرنیٹ صارفین کیلئے اگلے دو دن مشکل بھرے ہوسکتے ہیں۔ خبر ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں تک دنیا بھر میں انٹرنیٹ خدمات متاثر رہ سکتی ہیں ۔ روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران نیٹ ورک … آئندہ 2دن کیلئے دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹھپ ہوسکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں