Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

🌙 *تمام برادران اسلام کو میری طرف سے عيدالفطر المبارك*🌙

IMG_20190630_195052.JPG

*پیر عادل مجید ندوی*
🌙 *تمام برادران اسلام کو میری طرف سے عيدالفطر المبارك*🌙
كل عام وأنتم بخير ، وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال۔۔۔
میری تمنّا ہے کہ عید الفطر تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لئے خوشیوں کی نوید ثابت ہو
ایک اور ایسے بابرکت مہینے کا اختتام ہو چکا کہ جس کا آغاز رحمت، وسط مغفرت اور آخر ابدی عذاب سے نجات تھی۔ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں ماہ رمضان کے بعد عید سعید کی مسرت عطا کی ہے ۔ عید الفطر ایسا بابرکت موقع ہے کہ اس دن ناراضگی ختم ہو جاتی ہے، بچھڑے ہوئے مل جاتے ہیں، امیدیں تازہ ہو جاتی ہیں اور دلوں میں جوش و جذبہ پیدا ہو جاتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ عیدالفطر ہمارے لئے امن، خوشی ، سکون لے کر آئے
آمین