ٹی وی 9 مراٹھی کے نام سے ایک اسکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے۔ جس میں سی ایم اودھو ٹھاکرے کی فوٹو کیساتھ ایک ہیڈنگ لکھی ہے کہ یکم مارچ سے 15 دن کا لاک ڈاؤن لگنے والا ہے۔
جس کے بعد خود ٹی وی 9 مراٹھی نے خبر کی تردید کی اور کہا کہ یہ ایک فوٹو شاپ ایڈیٹیٹ اسکرین شاٹ ہے اور یہ غلط ہے۔