شروتی شرما جے این یو رہائشی کوچنک سینٹر کی طالبہ ہیں۔انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی سے سول سروس کی کوچنگ لی تھی۔ ٹاپ تھری پوزیشن خواتین امیدواروں نے حاصل کی ہیں جن میں انکیتا اگروال نے دوسرا اور گامنی سنگلا نے تیسرا رینک حاصل کیا ہے
سول سروسز کا حتمی نتیجہ 2021: جامعہ ملیہ اسلامیہ رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے 23 امیدواروں کا UPSC میں انتخاب کیا گیا ہے۔ ان میں 12 مسلم امیدوار شامل ہیں۔ ہمیں بتاتے چلیں کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ رہائشی کوچنگ (آر سی اے) پسماندہ طلباء کو مفت کوچنگ اور تربیت فراہم کرتی ہے۔
RCA سول سروسز اور دیگر مسابقتی امتحانات کے خواہشمندوں کے لیے ملک کے بہترین اداروں میں ایک
यूपीएससी टॉपर श्रुति शर्मा की ज़ी सलाम से ख़ास बातचीत
जामिया मिल्लिया इस्लामिया यूनिवर्सिटी के RCA की छात्रा श्रुति शर्मा ने यूपीएससी में टॉप किया है. इस बार जामिया के आरसीए से कुल 23 उम्मीदवारो ने कामयाबी हासिल की है.@ShoaibRaza87 | @jmiu_official #ShrutiSharma | #UPSC pic.twitter.com/ic6MyCFM2F— Zee Salaam (@zeesalaamtweet) May 30, 2022
یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے پیر کو سول سروسز امتحان-2021 کے نتائج کا اعلان کیا۔ اس سال UPSC کی ٹاپر شروتی شرما رہی ہیں۔ کمیشن نے کہا کہ تقریباً 685 امیدواروں نے امتحان پاس کیا ہے۔ اس بار UPSC CSE امتحان میں ٹاپ چار رینکرز خواتین ہیں۔ جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ ریزیڈنشیل کوچنگ اکیڈمی کے 23 امیدواروں کو یو پی ایس سی میں منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں 12 مسلم امیدوار شامل ہیں۔ واضح رہے کہ شروتی شرما اس کوچنگ کی طالبہ رہی ہیں۔
Delhi | 23 people have been selected from Jamia Coaching Academy. We are feeling very proud and have come here to congratulate her: Jamia Millia Islamia VC Najma Akhtar pic.twitter.com/dVbih6Xg59
— ANI (@ANI) May 30, 2022
مندرجہ ذیل مسلم امیدواروں نے یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کی۔