یو اے ای میں پٹرول 15فیصد مہنگا

دبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔یو اے ای میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیاہے۔واضح رہے کہ یو اے ای میں جنوری سے اب تک پٹرول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے۔

Leave a comment